ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حکومت کی تبدیلی سے، ایٹمی معاہدے کے بارے میں تہران کے موقف میں کوئی تبدیل نہیں آئے گی۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران طویل مدت تک مذاکرات جاری نہیں رکھےگا۔
سحر نیوز رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس اس کے میزائلی پروگرام کو محدود نہیں کرتی۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ دنیا صیہونی حکومت کے مظالم کو کبھی فراموش نہیں کرے گی اور اسرائیل کا یوم حساب آنے والا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے کہا ہے کہ اپنی اور اپنے ملک کی ساکھ خراب کرنے کی بجائے جوہری معاہدے کے احیاء پر توجہ دیں۔
پاکستان میں ایک بار پھرامریکہ کے فوجی اڈوں کے ہونے یا نہ ہونے کی بحث چھڑ گئی ہے۔