ترکی کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i259660-ترکی_کے_وزیر_خارجہ_تہران_کے_دورے_پر
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے سرکاری دورے پر آج صبح ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۹ Asia/Tehran
  • ترکی میں جولائی 2016ء میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے بعد یہ ترک وزیر خارجہ کا دوسرا دورے تہران ہے۔
    ترکی میں جولائی 2016ء میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے بعد یہ ترک وزیر خارجہ کا دوسرا دورے تہران ہے۔

ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے سرکاری دورے پر آج صبح ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق، استقبالیہ تقریب کے بعد مولود چاووش اوغلو نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کرکے مختلف علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔ اس کے بعد وہ اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سے ملاقات کریں گے۔

ترکی میں جولائی 2016ء میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے بعد یہ ترک وزیر خارجہ کا دوسرا دورے تہران ہے۔