-
ترکی پورے ملک میں سیکورٹی کے نئے اقدامات کرے گا
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۴ترکی کے وزیر اعظم نے انقرہ کے حالیہ دہشت گردانہ حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ملک میں سیکورٹی کے نئے اقدامات کئے جائیں گے-
-
شام ترکی سرحد پر کشیدگی انتہائی خطرناک ہے: سلامتی کونسل
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام ترکی سرحد پر کشیدگی کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
-
شامی کردوں کے تعلق سے امریکہ کے دوہرے رویے پر ترکی کی نکتہ چینی
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۱ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شامی کردوں کے بارے میں امریکی حکام کے بیانات میں تضاد پایا جاتا ہے
-
ترکی کی فوج کے توپخانے کے حملے میں تین شہری ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۷شام کے شمالی شہر حلب کے مضافات میں ترکی کی فوج کے توپخانے کے حملے مین تین شہری ہلاک ہوگئے
-
شام کے کرد آبادی والے علاقوں پر ترک فوج کے حملے
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲ترک فوج نے ایک بار پھر شمالی شام کے کرد آبادی والے علاقوں پر مارٹر گولے داغے ہیں جن کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں کے خلاف شامی فوج اور کرد ملیشیا کی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔
-
ترکی میں خون کی ہولی کھیلی گئی ہے: ترکی کی ریپبلیکن پیپلزپارٹی کے سربراہ کمال قلیچ دار اوغلو
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲ترکی کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ریپبلیکن پیپلز پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے انقرہ بم دھماکے کےذریعے ترکی میں خون کی ہولی کھیلی گئی ہے۔
-
شام کے بحران کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے شام میں سعودی عرب اور ترکی سمیت کسی بھی ملک کی فوجی مداخلت کی بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
اردن کی سیاسی جماعتیں شام میں اغیار کی فوجی مداخلت کی مخالف
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۸اردن کی سیاسی جماعتوں اور گروہوں نے شام میں کسی بھی ملک کی ہری فوج کی ہر طرح کی جارحیت کی مخالفت کا اعلان کیا ہے-
-
ترک دارالحکومت میں دھماکے
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۵ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں زبردست دھماکوں میں اٹھائیس افراد ہلاک اور ستر کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔
-
ترکی کی سرحد سے شام میں دہشت گردوں کے داخلے کا سلسلہ جاری
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳ترکی کی سرحد سے شام میں دہشت گردوں کے داخل ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔