-
دہشت گردوں کی خریداری کے لئے سعودی عرب کا تباہ کن کردار
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے دورہ ریاض میں اس ملک کے شاہ سلمان اور وزیر خارجہ عادل الجبیر سے ملاقات میں، علاقے کی حالیہ تبدیلیوں خاص طور سے فلسطین اور بحران شام کے بارے میں گفتگو کی۔
-
شامی حکومت نے شام میں ہرطرح کی فوجی مداخلت کی بابت قطر کو خبردار کر دیا
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۸شام کی حکومت نے شام میں ہرطرح کی فوجی مداخلت کی بابت قطر کو خبردار کیا ہے۔
-
ترکی: داعش سے تعلق کے الزام میں درجنوں ازبک اور تاجک شہری گرفتار
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۷ترک پولیس نے استنبول کے قریب ایک کیمپ سے انتیس ازبک اور تاجک شہریوں کو داعش سے تعلق کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
-
دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار داعش گروہ: ترک حکومت
Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۲ترکی کی حکومت نے دس اکتوبر کے دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار داعش کو قر ار دیا ہے۔
-
ترکی: حزب اختلاف کی طرف سے حکومت پر رجعت پسند عرب حکومتوں کی پیروی کا الزام
Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۶ترکی میں حزب اختلاف نے حکومت پر رجعت پسند عرب حکومتوں کی پیروی کا الزام لگایا ہے۔
-
انقرہ میں بم دھماکے، سیکورٹی اداروں کی کوتاہی کا نتیجہ
Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۱فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رحب طیب اردوغان نے انقرہ میں ہونے والے دھماکوں کے تین دن بعد کہا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ سیکورٹی اداروں کی سستی اور غلطی کی وجہ سے یہ دھماکے ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ حکام غلطی کے مرتکب ہوئے ہیں تاہم تحقیقات انجام پانی چاہئیں تاکہ باقاعدہ ثبوت کے ساتھ بات کی جاسکے ۔
-
دہشت گردی کے خلاف مشترکہ موقف اپنانے کی اپیل
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۵ترکی کے وزیر اعظم نے ملک کے سیاسی رہنماؤں سے دہشت گردی کے مقابلے میں متحدہ موقف اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
انقرہ بم دھماکوں میں مارے جانے والوں کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں مارے جانے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
انقرہ میں مظاہرے، حکومت کے خلاف نعرے بازی
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۵انقرہ میں حالیہ دھماکوں کی جگہ پر ہزاروں شہریوں نے مظاہرہ کرکے حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔
-
ترکی کا شام میں دہشت گردوں کے خلاف روسی حملے بند کرنے کا مطالبہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۴ترکی نے روس سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی اور میزائلی حملے بند کردیئے جائیں۔