-
ترکیہ میں دہشت گردانہ حملہ، تازہ ویڈیو سامنے آ گیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰ترکیہ کے وزیر داخلہ نے دار الحکومت انقرہ میں دو مسلح حملہ آوروں کے دہشت گردانہ حملے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے ایران پُرعزم (ویڈیو)
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں آستانہ عمل کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ شام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے ایران پختہ عزم رکھتا ہے-
-
عراق کے عربت ایئرپورٹ پر ڈرون حملے کی تفصیلات سامنے آ گئی
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵عراق کے شہر سلیمانیہ میں عربت ایئرپورٹ پر ڈرون حملے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے۔
-
پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف کا دورہ ترکی، ملٹری اور سویلین رہنماؤں سے ملاقاتیں (ویڈیو)
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵پاکستانی فوج کے چیف آف دی آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے اپنے دورہ ترکی کے دوران ملٹری اور سویلین رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔
-
ترکیہ میں شہاب ثاقب کا خوبصورت نظارہ (ویڈیو)
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰ترکیہ کے آسمان پر شہاب ثاقب کا خوبصورت منظر دیکھا گیا جس سے آسمان ہری روشنی سے جگمگا اٹھا۔
-
مشرقی شام میں لڑائی ابھی صرف ایک آغاز ہے: ترکیہ کے وزیر خارجہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ مشرقی شام میں چھڑنے والی جنگ ابھی صرف آغاز ہے اور ہم اس سے خطرناک اقدامات کا انتباہ دے رہے ہیں۔
-
روس کا یوکرین کے گندم ایکسپورٹ کرنے والی سب سے بڑی بندرگاہ پر حملہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲روس نے یوکرین کے گندم ایکسپورٹ کرنے والی سب سے بڑی بندرگاہ پر اس وقت حملہ کیا ہے جب روسی صدر ولادیمیر پوتین اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ملاقات کرنے والے ہیں۔
-
لاذقیہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 16 شامی فوجی جاں بحق
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵شام کے میڈیا نے لاذقیہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 16 شامی فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی خبر دی ہے۔
-
مشرقی ترکی میں 5 اعشاریہ 2 ریکٹراسکیل کا زلزلہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰مشرقی ترکی میں 5 اعشاریہ دو ریکٹراسکیل کا زلزلہ آیا ہے، جانی یا مالی نقصان کا ابھی تک علم نہیں ہوا ہے۔
-
شمالی عراق میں ترکی کے دو فوجی ہلاک اور تین زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰ترکی کی وزارت دفاع نے شمالی عراق میں اپنے دو فوجیوں کے ہلاک اور تین دیگر کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔