-
طاقتور بن کر ابھرے بشار اسد، اردوغان کو دیا یہ جواب
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴شام کے صدر نے ملک کے شمال میں ترکیہ کی موجودگی پر تنقید کرتے ہوئے ایک بار پھر کہا کہ وہ اپنے ترک ہم منصب سے ان شرائط پر ملاقات کے لیے تیار نہیں ہیں جو اس ملاقات کے لیے منظور کی گئی ہیں۔
-
شام کےنمائندے نے فرانس اور ترکیہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶شام کی حکومت نے فرانسیسی وزارت خارجہ کے ایک وفد کے ملک میں غیر قانونی داخلے کو ایک تخریبی اقدام قرار دیتے ہوئے اُس پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
-
اردوغان اور بن سلمان کی ملاقات، ڈرون ڈیل پر دستخط
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے مشرق وسطی کے دورے کے دوران سعودی عرب میں ترک ساختہ ڈرون طیاروں کی فراہمی کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
کیا انقرہ اور ماسکو میں فاصلہ پیدا ہو رہا ہے؟
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱ماسکو کا کہنا ہے کہ ترکیہ ایک غیر دوست ملک میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔
-
ترکیہ میں موساد کے جاسوسی نیٹ ورک کا انکشاف
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱ترکیہ کی نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن ایم ای ٹی نے اس ملک میں موساد کے جاسوسی نیٹ ورک کے تعاقب اور اسے تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔ یہ نیٹ ورک دوسرے ممالک کے شہریوں کی جاسوسی میں مصروف تھا۔
-
شام، ترکیہ کے زیر کنٹرول جیل سے داعش کے دہشت گرد فرار
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۸شام میں ترکیہ کے زیر کنٹرول جیل سے داعش کے متعدد دہشت گرد فرار ہوگئے۔
-
شمالی عراق میں دو ترک فوجی ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵ترکیہ کی وزارت دفاع نے شمالی عراق میں ہوئے ایک بم دھماکے میں اپنے دو فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایران و ترکیہ کے وزراء خارجہ نے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲ترک وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ وہ جلد تہران کا دورہ کریں گے۔
-
ترکیہ کے صدر کی تقریب حلف برداری میں ایران کے نائب صدر کی شرکت
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲ترکیہ کے نومنتخب صدر رجب طیب اردوغان آج دارالحکومت انقرہ میں عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
-
رجب طیب اردوغان ایک بار پھر صدر منتخب، صدر ایران کی مبارکباد
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان ایک بار پھر اپنے حریف کو ہرا کر اپنی حکمرانی کی تیسری دہائی میں قدم رکھنے اور دوہزار اٹھائس تک مسند صدارت پر قبضہ جمانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔