-
سعودی عرب:کرپشن کے الزام میں گرفتارشہزادوں پر تشدد
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتارشہزادوں پرتشدد کرنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
بحرین کی جیلوں میں قیدیوں پر تشدد کے اکیس طریقے
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۶حکومت بحرین، ملک کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں کے خلاف ایذا رسانی کے اکیس سے زائد طریقے استعمال کر رہی ہے۔
-
بحرین، قیدی بچوں کو رہا کرنے کا مطالبہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵انٹرنیشنل رائٹس اینڈ فریڈم گروپ نے حکومت بحرین نے اپیل کی ہے کہ وہ قیدی بچوں کو فوری طور پر رہا کر دے۔
-
امریکی حکومت اور کانگریس کے نام کھلا خط
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۳امریکا میں گن کلچر اور مسلح تشدد میں ہلاک ہونے والوں کے سیکڑوں لواحقین نے امریکی حکام اور خاص طور پرٹرمپ کے نام ایک کھلے خط گن کلچر ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
الحوض الجاف جیل کے قیدی بھی بھوک ہڑتال پر
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹بحرینی حکومت نے الحوض الحاف جیل میں بھی عزاداری امام حسین علیہ السلام منعقد نہیں ہونے دی۔
-
بحرینی جیلوں میں عزادار قیدیوں پر تشدد
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۸آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے "جو" جیل میں عزاداری سیدالشہداء کرنے والے قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا-
-
بحرینی علما کا سیاسی قیدیوں کی حمایت کا اعلان
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶بحرین کے علما نے بھوک ہڑتالی سیاسی قیدیوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ان کی استقامت و پائیداری کی تعریف کی ہے۔
-
بحرین: بھوک ہڑتالی سیاسی قیدیوں کی حالت غیر ہوگئی
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے بعض قیدیوں کی جسمانی حالت تشویشناک حدتک خراب ہوگئی ہے۔
-
فرانس میں لیبر قوانین میں اصلاحات کے خلاف پرتشدد مظاہرے
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳لبیر قوانین کے خلاف پیرس میں ہونے والے مظاہرے پولیس کی مداخلت کے بعد پرتشدد رخ اختیار کرگئے۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۴سحر نیوز رپورٹ