-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۶بحرین کی فعال قانونی و سماجی شخصیتوں نے "جو" جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں دسیوں افراد ہلاک و زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۳امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے نتیجے میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں
-
روہنگیا مسلمانوں کے بارے میں ایران کے سفارتی رابطے
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶ایران کے وزیر خارجہ محمدجواد ظریف نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ظلم بند کرانے لیے سفارتی رابطے تیز کردیئے ہیں اور مختلف اسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کو ٹیلی فون کرکے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانون کا قتل بند کرانے کے لیے عملی اقدامات کی ضرورت پر زور
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے روہنگیا مسلمانوں کا قتل بند کرانے کے لیے اسلامی ملکوں کے درمیان تعاون اور عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کینیڈا میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۱ہزاروں افراد نے کینیڈا کے شہر ونکوور میں میں مظاہرہ کرکے، فسطائی گروہوں اور نیونازی ازم کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
امریکہ میں گن کلچر سے مزید دس ہلاکتیں
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۷امریکہ میں گن کلچر کے نتیجے میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم دس افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں اسلام مخالف مظاہرے تشدد کا شکار
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹امریکہ کے مختلف شہروں میں اسلام مخالف مظاہروں کے دوران شرعی قوانین کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، دسیوں ہلاک و زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۰امریکہ کے مختلف علاقوں میں بدھ کی رات رونما ہونے والے فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک اور اٹھارہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں تشدد، گیارہ ہلاک، تئیس زخمی
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۶امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں گیارہ افراد ہلاک اور تئیس زخمی ہو گئے۔
-
بحرینی قیدیوں سے ناروا سلوک کی مذمت
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳اقوام متحدہ نے آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قیدیوں سے اپنے ناروا سلوک کا جائزہ لے۔