-
دنیا کے ایک چوتھائی آبادی باضابطہ طور پر صدر رئیسی کا سوگ منا رہی ہے
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۳ایران کے علاوہ جہاں 5 روزہ عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے، برصغیر ہندوستان پاکستان سے لے کر شام، لبنان، ترکیہ اور عراق نے بھی عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے عبوری صدر اور روسی صدر کی ٹیلی فونی گفتگو
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۹روس کے صدر نے ایران کے عبوری صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر ایکبار پھرتعزیت پیش کی اور ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط اور مستحکم کرنے کے لیے روس کی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام سید حسن نصراللہ کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر اعلی حکام کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے ان کے لئے طول عمر کی دعا کی ہے-
-
صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر امریکہ کا باضابطہ تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴امریکی حکومت نے باضابطہ طور پر صدر آیت اللہ رئیسی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے-
-
صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۳رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
ترکیہ کے صدر اردوغان کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایرانی صدر کی شہادت کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں لکھا: ہم اس مشکل وقت میں ایرانی عوام کے ساتھ ہیں۔
-
صدر رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر پوتین کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲روسی صدر نے کہا کہ اس عظیم سانحہ پر جس کے نتیجے میں صدر سید ابراہیم رئیسی اور آپ کی حکومت کی متعدد دیگر اہم شخصیات کی رحلت واقع ہوئی ہم دل کی گہرائیوں سے ایرانی عوام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں ۔
-
صدر رئیسی کی شہادت پر گروسی کی تعزیت
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل: میں صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور وفد کے دیگر ارکان کے انتقال پر تعزیت پیش کرتا ہوں۔
-
آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر عمان کے سلطان کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱عمان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ عمان کے سلطان "ہیثم بن طارق" نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
یورپی کونسل کے صدر کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل نے کہا کہ یورپی یونین نے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔