SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تعلیم و تربیت

  • پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، سندھ میں تعلیمی مراکز بند

    پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، سندھ میں تعلیمی مراکز بند

    Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۱

    پاکستان میں حکومت سندھ نے بارش کی صورتحال کے پیش نظر صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں 18 اگست کو تعطیل کا اعلان کر دیا۔

  • بچے کو مارا مت کرو! ۔ پوسٹر

    بچے کو مارا مت کرو! ۔ پوسٹر

    Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷

    رسول رحمت، سرور انبیا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: بچے کو مارا مت کرو، اُس سے روٹھ جایا کرو، مگر وہ بھی طولانی مدت کے لئے نہیں! (کتاب عدۃ الداعی، ص ۷۹)

  • اساتذہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر

    اساتذہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر

    May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰

    ۱۱ مئی بروز بدھ اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں سے آئے اساتذہ نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے اساتذہ کو خطاب کرتے ہوئے انکے مقام و مرتبے پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور ساتھ ہی انکی جد و جہد اور جانفشانیوں کی قدردانی کرتے ہوئے اسلامی و ایرانی ثقافت سے آراستہ نسل کی تربیت کو اُن کا اہم ترین فریضہ قرار دیا۔

  • اسلامی ایرانی تشخص کی حامل نسل کی تربیت کی جائے: رہبر انقلاب اسلامی

    اسلامی ایرانی تشخص کی حامل نسل کی تربیت کی جائے: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳

    رہبر انقلاب اسلامی نے قومی اسلامی اور ایرانی تشخص کی حامل نسل کی تربیت پر زور دیا۔

  • طالبان انتظامیہ کے فیصلے پر اقوام متحدہ کا اظہار افسوس

    طالبان انتظامیہ کے فیصلے پر اقوام متحدہ کا اظہار افسوس

    Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے طالبان انتظامیہ کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا طالبان کو انتباہ

    افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا طالبان کو انتباہ

    Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹

    افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کی نمائندہ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس ملک میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا انتباہ دیا ہے۔

  • مادری زبان میں تعلیم پر ہندوستانی وزیر اعظم کا زور

    مادری زبان میں تعلیم پر ہندوستانی وزیر اعظم کا زور

    Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے مادری زبان کی تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مادری زبان میں پیشہ ورانہ کورس تیار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں تاکہ مادری زبان میں اعلیٰ تعلیم کو حقیقت بنایا جا سکے۔

  •  طالبان اپنے وعدے سے مکر گئے، طالبات کے سیکنڈری اسکول کھولنے کی اجازت نہیں دی

    طالبان اپنے وعدے سے مکر گئے، طالبات کے سیکنڈری اسکول کھولنے کی اجازت نہیں دی

    Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰

    افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارت تعلیم نے اپنے سابقہ بیان کے خلاف یہ اعلان کیا ہے کہ ملک میں چھٹی کلاس سے اوپر کے لڑکیوں کے تمام اسکول اور کالج غیر معینہ مدت کے لئے بند رہیں گے۔

  • افغانستان، لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول آج سے کھل گئے

    افغانستان، لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول آج سے کھل گئے

    Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶

    افغانستان میں سات ماہ بعد آج تیئیس مارچ کو سیکنڈری اسکول کی ہزاروں طالبات تعلیم کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے جا رہی ہیں۔

  • افغانستان کے حالات کے بارے میں طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں کے درمیان گفتگو

    افغانستان کے حالات کے بارے میں طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں کے درمیان گفتگو

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶

    قطر میں طالبان کے وفد نے یورپی یونین کے نمائندوں سے انسانی حقوق، صحت اور تعلیم سے متعلق مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔

Show More

خاص خبریں

  • رابرٹ مالی: ٹرمپ کی خیانتیں ایران کی بے اعتمادی بڑھنے کا سبب بنی ہیں
    رابرٹ مالی: ٹرمپ کی خیانتیں ایران کی بے اعتمادی بڑھنے کا سبب بنی ہیں
    ۸ hours ago
  • سیکریٹری جنرل کے انتخاب کی دوڑ شروع؛ امریکہ اثر و رسوخ استعمال کرنے کے لیے تیار
  • حزب اللہ: ہم لبنان کی مکمل خودمختاری پر یقین رکھتے ہیں اورایک انچ زمین سے دستبردار نہیں ہوں گے
  • وزیر اعظم اور الیکشن کمیشن ووٹر لسٹ میں سازش کر رہے ہیں: ہندوستان کی کانگریس پارٹی کا الزام
  • ہندوستان، شیخ حسینہ واجد کو فوری طور پر ہمارے حوالہ کرے : بنگلہ دیش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS