-
طالبان انتظامیہ کے فیصلے پر اقوام متحدہ کا اظہار افسوس
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے طالبان انتظامیہ کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا طالبان کو انتباہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کی نمائندہ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس ملک میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا انتباہ دیا ہے۔
-
مادری زبان میں تعلیم پر ہندوستانی وزیر اعظم کا زور
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے مادری زبان کی تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مادری زبان میں پیشہ ورانہ کورس تیار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں تاکہ مادری زبان میں اعلیٰ تعلیم کو حقیقت بنایا جا سکے۔
-
طالبان اپنے وعدے سے مکر گئے، طالبات کے سیکنڈری اسکول کھولنے کی اجازت نہیں دی
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارت تعلیم نے اپنے سابقہ بیان کے خلاف یہ اعلان کیا ہے کہ ملک میں چھٹی کلاس سے اوپر کے لڑکیوں کے تمام اسکول اور کالج غیر معینہ مدت کے لئے بند رہیں گے۔
-
افغانستان، لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول آج سے کھل گئے
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶افغانستان میں سات ماہ بعد آج تیئیس مارچ کو سیکنڈری اسکول کی ہزاروں طالبات تعلیم کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے جا رہی ہیں۔
-
افغانستان کے حالات کے بارے میں طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں کے درمیان گفتگو
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶قطر میں طالبان کے وفد نے یورپی یونین کے نمائندوں سے انسانی حقوق، صحت اور تعلیم سے متعلق مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔
-
سوشل میڈیا سے جڑے بچے بے شمار خطرات کی زد پر۔ کارٹون
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶آن لائن کلاسز یا دیگر اسباب کے تحت انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے جڑنے والے ناپختہ ذہن کے مالک بچے ان دنوں بے شمار خطرات کی زد پر آ چکے ہیں جس پر ماہرین تعلیم و تربیت نے اپنی سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایسے میں بچوں کے والدین اور سرپرستوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ بڑی درایت و ہوشیاری کے ساتھ انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا پر انکی سرگرمیوں کی نگرانی کریں اور انہیں تباہ کن اور مہلک خطرات میں پڑنے سے روکنے کے لئے سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔
-
ایک فلسطینی استاد جو روبوٹ کی مدد سے بچوں کو تعلیم دیتا ہے۔ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸فلسطین؛ غزہ میں اسکول کے ایک نوجوان ٹیچر نے ایک روبوٹ تیار کیا ہے جس کی مدد سے وہ اسکول میں اپنے شاگردوں کو تعلیم دیتے ہیں۔ فلسطینی استاد کا یہ طریقہ تعلیم غزہ کے غم و اندوہ کے ستائے بچوں میں خاصی رغبت اور دلچسپی کا باعث بن گیا ہے۔
-
طالبان کی حکومت میں اس طرح لڑکیوں کو تعلیم دی جا تی ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴افغانستان میں خاتون ٹیچرز نے طالبان کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم حاصل کرنے پر پابندی عائد کرنے کے بعد خفیہ طور پر لڑکیوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔
-
ایرانی ٹیچر گلوبل ٹیچر پرائز کی ٹاپ ٹین لسٹ میں شامل
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵پسماندہ علاقوں میں تعلیمی خدمات انجام دینے والی ایرانی ٹیچر ثریا مطہر نیا گلوبل ٹیچر پرائس کمپیٹشن میں ٹاپ ٹین میں آگئی ہیں۔