-
صیہونی نسل پرستی سے خود صیہونی پریشان ۔ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰چند روز قبل صیہونی پولیس کے ہاتھوں ۱۹سالہ اتھوبیایی نوجوان کی موت کے بعد بھڑکنے والی اعتراضات کی آگ تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور روز بروز نسل پرستی پر معترض افراد اور صیہونی پولیس کے درمیان جھڑپوں کی تصاویر منظر عام پر آ رہی ہیں۔
-
صیہونی چھتے میں پولیس اور مظاہرین کے بیچ ٹکراؤ۔۔ تصاویر
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸نسل پست اور دہشتگرد صیہونی پولیس کے ہاتھوں ۱۹ سالہ ایتھوپیائی جوان کے قتل کے بعد صیہونی ٹولے کے مرکز تل ابیب میں مظاہرہ ہوا جس کے دوران پولیس نے مظاہرین کو قابو میں کرنے کے لئے طاقت کا سہارا لیا اور کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ مظاہرین صیہونی پولیس کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔
-
مسئلہ فلسطین اور عرب ممالک کی ذمہ داریاں / مقالہ: رای الیوم
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰30 مارچ کو فلسطینیوں نے تو یوم ارض منایا، مظاہرے کئے، غزہ کے علاقے میں مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوجیوں سے ہونے والی چھڑپوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ۔ یہ فلسطینی صرف فلسطین کے لئے بر سر پیکار نہیں ہیں بلکہ یہ پوری عرب سرزمین کی حفاظت کے لئے بھی قربانیاں دے رہے ہیں ۔
-
صیہونی دارالحکومت پر فلسطین کا راکٹ حملہ ۔ ویڈیو
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵بعض عالمی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ فلسطین کی جانب سے صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب پر راکٹ فائر کیا گیا ہے۔
-
تل ابیب پر میزائلی حملہ 7 صہیونی زخمی
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶اسرائیلی ذرائع کے مطابق تل ابیب پر میزائل حملے کے نتیجے میں 7 صہیونی زخمی ہوئے ہیں۔
-
صیہونیوں کے بِل ۔ ویڈیو
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴صیہونی دہشتگردی کے مرکز اسرائیل میں جب کبھی فلسطینی حملوں کے خوف سے خطرے کی گھنٹی بجائی جاتی ہے تو ساتھ ہی پناہ لینے کے لئے بنائے گئے مخصوص بِلوں کو بھی کھول دیا جاتا ہے۔گزشتہ شب صیہونی دہشتگردوں نے دعوا کیا ہے کہ غزہ کی جانب سے دو راکٹ اسرائیلی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب پر فائر کئے گئے۔جبکہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نے اس صیہونی دعوے کو مسترد کیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ صیہونی دشمن غزہ پر چڑھائی کرنے کے لئے بہانے کی تلاش میں ہے۔
-
ریاض و تل ابیب علاقے میں نئے بحران کے درپے ہیں، عبداللہیان
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۸ایران کے پارلیمانی اسپیکر کے بین الاقوامی امور میں معاون خصوصی حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل، امریکی حمایت سے علاقے میں نیا بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
تل ابیب اور حیفا کو مٹی میں ملا دیں گے!
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۵۲۱ مارچ سو ہزار تیرہ کو نوروز کے موقع پر ہونے والی رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر سے اقتباس ملاحظہ فرمائیں! نوروز کے موقع پر روضۂ امام رضا علیہ السلام میں ہونے والی اس سالانہ تقریر میں آپ نے فرمایا تھا کہ بعض صیہونی حکام ایران کو دھمکی دینے کی کوشش کرتے ہیں، مگر وہ خود یہ اچھی طرح جانتے ہیں اور اگر نہیں جانتے تو جان لیں کہ اگر اسرائیل کی طرف سے کوئی حماقت ہوئی تو ایران تل ابیب اور حیفا کو مٹی میں ملا دے گا!
-
تل ابیب اور مکہ مکرمہ کے درمیان براہ راست پرواز شروع کرنے کی کوشش
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴صیہونی حکومت تل ابیب اور مکہ مکرمہ کے درمیان براہ راست پرواز شروع کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔