تل ابیب میں سینچڑی ڈیل کے خلاف مظاہرہ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i361722-تل_ابیب_میں_سینچڑی_ڈیل_کے_خلاف_مظاہرہ_تصاویر
سینچری ڈیل نامی ناپاک صیہونی و امریکی منصوبے کے خلاف جہاں دنیا بھر میں اعتراضات ہو رہے ہیں، وہیں مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب سے بھی اعتراضات کی تصاویر موصول ہو رہی ہیں۔ گزشتہ ہفتے کے روز سیکڑوں اسرائیلیوں نے تل ابیب کی سڑکوں پر آکر سینچڑی ڈیل منصوبے کے خلاف اپنا احتجاج درج کرایا۔ مظاہرین ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر ’’ ہم امریکی منصوبہ تسلیم نہیں کریں گے‘‘، ’’اور بھی راستہ ہے‘‘، ’’صلح ہاں مغربی کنارے پر قبضہ نہیں‘‘ جیسے نعرے درج تھے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹ Asia/Tehran
  • تل ابیب میں سینچڑی ڈیل کے خلاف مظاہرہ ۔ تصاویر