SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تہران

  • تہران، امام زادہ داؤد (ع) کے حرم میں خطرناک سیلاب۔ تصاویر+ویڈیو

    تہران، امام زادہ داؤد (ع) کے حرم میں خطرناک سیلاب۔ تصاویر+ویڈیو

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳

    گزشتہ شب تہران شہر کے مضافات میں پہاڑوں کے بیچ واقع امامزادہ حضرت داؤد علیہ السلام کے حرم اور اُس کے آس پاس کے علاقے میں بھیانک سیلاب اور زمین کھسکنے کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث کم از کم 6 افراد کے جاں بحق اور دسیوں کے زخمی اور لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر، وزیر داخلہ احمد وحیدی اور تہران کے میئر علی رضا زاکانی علاقے میں پہنچے۔ امام زادہ شرف الدین داؤد الحسنی (ع) کا سلسلۂ نسب نو واسطوں سے نواسۂ رسول (ص) حضرت امام حسن علیہ السلام تک پہنچتا ہے۔

  • تہران، ملک کا سب سے بڑا پرچم

    تہران، ملک کا سب سے بڑا پرچم "یا حسین" لہرا دیا گیا۔ ویڈیو

    Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷

    محرم کے قدموں کی آہٹ سنائی دیتے ہی ساری دنیا میں ایک خاص ولولہ پیدا ہو جاتا ہے اور دنیا کے کروڑوں حریت پسند خود کو مظلوم کربلا کا غم منانے اور انکے مشن سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے تیار کرتے ہیں۔

  • تہران میں پاکستانی چاول کا فیسٹیوال

    تہران میں پاکستانی چاول کا فیسٹیوال

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • آئمہ جمعہ و جماعات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    آئمہ جمعہ و جماعات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴

    ایران میں پہلی نماز جمعہ کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر ملک بھر کے آئمہ جمعہ و جماعات نے حسینہ امام خمینی رح میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  •     ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے شامی ہم منصب فیصل مقداد سے جو آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس کے فورا بعد تہران پہنچے ہیں، وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔

  • آستانہ اجلاس، تہران کا اختتامی بیان

    آستانہ اجلاس، تہران کا اختتامی بیان

    Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • تہران میں یوم غدیر کا عظیم الشان جشن، لاکھوں کی شرکت۔ ویڈیو+تصاویر

    تہران میں یوم غدیر کا عظیم الشان جشن، لاکھوں کی شرکت۔ ویڈیو+تصاویر

    Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۳

    گزشتہ روز پورا ایران جشن غدیر میں منہمک رہا۔ دارالحکومت تہران میں غدیری ضیافت نام سے موسوم ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

  • تہران، آج شام سے متعلق تین ملکوں کے سربراہی اجلاس کا میزبان

    تہران، آج شام سے متعلق تین ملکوں کے سربراہی اجلاس کا میزبان

    Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶

    شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس آج ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں منعقد ہو رہا ہے۔

  • بایڈن اور لاپیڈ کے مشترکہ بیان پر ایران کا ردعمل

    بایڈن اور لاپیڈ کے مشترکہ بیان پر ایران کا ردعمل

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵

    ایران نے امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کے مشترکہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انکی مشترکہ کوششوں کو صرف ایران ہی نہیں بلکہ تمام علاقائی ممالک کے خلاف قرار دیا ہے۔

  • ایران اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر آئے ہوئے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایرام‌اف نے پیر کو تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان سے ملاقات کی۔

Show More

خاص خبریں

  • کربلائے معلی  میں بین الاقوامی ندائے الاقصی کانفرنس، دنیا کے 60 ملکوں کے نمائندوں کی شرکت
    کربلائے معلی میں بین الاقوامی ندائے الاقصی کانفرنس، دنیا کے 60 ملکوں کے نمائندوں کی شرکت
    ۱۱ hours ago
  • ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں بے شمار مغربی ملکوں نے بھی تعاون کیا، انٹیلی جنس رپورٹ
  • اسلام آباد میں ، ایران کے صدر کے استقبال کی تیاریاں مکمل، تصاویر سے سج گیا
  • غزہ اور فلسطینی امنگوں کی حمایت میں یمنی عوام کا مارچ
  • غزہ میں صیہونی حکومت کے حملوں میں 24 فلسطینیوں کی شہادت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS