-
آئمہ جمعہ و جماعات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴ایران میں پہلی نماز جمعہ کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر ملک بھر کے آئمہ جمعہ و جماعات نے حسینہ امام خمینی رح میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے شامی ہم منصب فیصل مقداد سے جو آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس کے فورا بعد تہران پہنچے ہیں، وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔
-
آستانہ اجلاس، تہران کا اختتامی بیان
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں یوم غدیر کا عظیم الشان جشن، لاکھوں کی شرکت۔ ویڈیو+تصاویر
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۳گزشتہ روز پورا ایران جشن غدیر میں منہمک رہا۔ دارالحکومت تہران میں غدیری ضیافت نام سے موسوم ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
تہران، آج شام سے متعلق تین ملکوں کے سربراہی اجلاس کا میزبان
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۶شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس آج ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
بایڈن اور لاپیڈ کے مشترکہ بیان پر ایران کا ردعمل
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵ایران نے امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کے مشترکہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انکی مشترکہ کوششوں کو صرف ایران ہی نہیں بلکہ تمام علاقائی ممالک کے خلاف قرار دیا ہے۔
-
ایران اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر آئے ہوئے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایراماف نے پیر کو تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان سے ملاقات کی۔
-
بحیره خزر میں بیرونی مداخلت کی مخالفت
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور روس کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر آئے ہوئے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعرات کو تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان سے ملاقات کی۔
-
عالمی یوم پناه گزیناں، تہران میں نشست
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰سحر نیوز رپورٹ