-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ہونے والے والی ملاقات میں، تجارتی و اقتصادی تعلقات، ایران سے بجلی کی ترسیل اور سرحدی لین دین کی صورتحال کے علاوہ زائرین کی سہولت کے لیے دونوں ملکوں کے درمیاں ریل روڈ رابطوں کو مضبوط بنانے کے بارے میں بات چیت ہوئی۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
تاجیکستان کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳تاجکستان کے صدر امام علی رحمان اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے اپنے دورۂ تہران کے موقع پر پیر 30 مئی 2022 کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ سے ملاقات کی ۔
-
’’سلام فرماندہ‘‘ کے لئے تیار ہوتا تہران کا آزادی اسٹیڈیم+ ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲تہران کے آزادی اسٹیڈیم کو ’’سلام فرماندہ‘‘ پروگرام کے لئے تیار کیا جا رہا ہے۔
-
پاسبان حرم کی تشییع میں دسیوں ہزار افراد کی شرکت، امریکہ و اسرائیل مردہ باد کے نعرے
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴پاسبان حرم شہید حسن صیاد خدائی کے جلوس جنازہ میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی ۔
-
دہشت گردانہ حملے میں پاسبان حرم شہید
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰تہران میں ایک دہشت گردانہ حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے وابستہ ایک پاسبان حرم شہید ہوگیا۔
-
محمد رسول (ص) بریگیڈ کا عظیم اجتماع
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۱بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کے مقبرے کے احاطے میں محمد رسول (ص) بریگیڈ کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
تہران، کتابوں کی تینتیسویں بین الاقوامی نمائش
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
تیل و گیس کی بین الاقوامی نمائش تہران میں شروع
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳تیل اور گیس سے متعلق چھبیسویں بین الاقوامی نمائش آج سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔
-
تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱ایران کے ادارہ ثقافت کی منتظمہ کمیٹی اور دنیا کے تیس ملکوں کے ناشرین کی شرکت سے تہران کی امام خمینی عیدگاہ (مصلیٰ) میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح ہو گیا۔