-
تہران کی نماز جمعہ : ایرانی قوم کی عظمت و اقتدار کے معیارات کا بیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کی مرکزی نماز جمعہ میں سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور دیگر شہدا کے تاریخی جلوس جنازہ میں کروڑوں سوگواروں کی شرکت کے ایام ، اور امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران انقلاب کے حملے کے دن کو ، ایام اللہ میں سے قراردیا ۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ میں عوام کی انقلابی شرکت
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
نذر آتش ہوا تو کہیں پیروں تلے روندا گیا امریکی پرچم ۔ تصاویر
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰تہران؛ ولی فقیہ، قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی اقتدا میں ہونے والی نماز جمعہ کے موقع پر ایک تاریخی اور عظیم الشان اجتماع رقم کرنے والے نمازیوں نےامریکہ، اسکے صدر اور پرچم کی خوب خبر لی!
-
برطانوی لومڑی ۔ پوسٹر
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳تہران؛ شہر کی امیر کبیر یونیورسٹی کے قریب طلبہ اور عوام کے اجتماع کے موقع پر برطانوی سفیر رابرٹ میک ایئر کو مشکوک سرگرمیوں کے بعد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پھر جب چند گھنٹوں بعد ایران کی وزارت امور خارجہ نے ثالثی کی توانہیں رہا کر دیا گیا! وزارت خارجہ انے نہیں طلب کر کے انکے غیر ذمہ دارانہ اور غیر پیشہ ورانہ اقدامات پر اپنا اعتراض بھی درج کرایا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے مابین صمیمانہ روابط کے فروغ پر تاکید
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵پاکستان کے وزیرخارجہ نے تہران میں ایران کے صدر سے اہم دو طرفہ علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی۔
-
ایرانی عوام کی حمایت کا ٹرمپ کا جھوٹا دعوی
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸امریکہ نے اگرچہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد، اسلامی جمہوریہ ایران کے سلسلے میں ہمیشہ منفی اور دشمنانہ رویہ اپنایا ہے، اس کے ساتھ ہی امریکہ کے متنازعہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، ایران اور اس ملک کے عوام کے ساتھ دشمنی میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی ہے-
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورۂ ایران، علاقے کے حساس حالات میں سیاسی صلاح و مشورے
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے دورۂ تہران میں وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ایران کے دیگر حکام سے ملاقات کریں گے- ان کے اس دورے کا مقصد علاقے کے مسائل کے بارے میں تبادلۂ خیال کرنا ہے-
-
برطانوی سفیر تہران میں مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے گرفتار
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷برطانیہ نے تہران میں اپنے سفیر کی غیر قانونی اجتماع میں شرکت کرنے کیلئے چند گھنٹوں کی گرفتاری پر رد عمل دکھایا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ آج ایک روزہ دورے پر تہران پہنچیں گے
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲پاکستان کے وزیر خارجہ آج تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔