-
ایران کی فضا هیهات منا الذله اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھی
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲ایران کی فضا ایک بار پھر امریکہ مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
-
تیرہ آبان کی تاریخ سامراج کے خلاف جدوجہد کا دن
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا آج 4 نومبر کو عالمی استکبار کے خلاف " هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھے گی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ہزاروں طلبا و طالبات کی ملاقات
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۳ایران کے عوام ہر سال 4 نومبر کو عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں اور ہرسال سامراج کے خلاف اپنے اتحاد و یکجہتی اور قومی اقتدار کا مظاہرہ کرتے ہوئے سامراج مخالف نعرے لگاتے ہیں۔
-
ٹرمپ کو ایرانی عوام کا کرارا جواب! ۔ کارٹون
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۵گزشتہ روز چار نومبر کو پورے ملک ایران میں لاکھوں لوگوں بالخصوص طلبا نے سڑکوں پر نکل کر امریکہ مخالف ریلیاں نکالیں! واضح رہے کہ ایران میں ۴ نومبر کو سامراج مخالفت کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔۴ نومبر ۱۹۷۹ میں کچھ انقلابی طلبا نے تہران میں امریکہ کے جاسوسی اڈے (سفارتخانے) پر دھاوا بول کر اسے اپنے قبضے میں لے لیا اور ایران کے خلاف امریکی سازشی منصوبوں سے پردہ اٹھایا۔
-
ایران میں سامراج کی مخالفت کے قومی دن کی تقریبات
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں سامراج کی مخالفت کے قومی دن کی تقریب
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں امریکہ مخالف ریلیوں کا پاک و ھند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران میں کل عالمی سامراج اور امریکہ مخالف احتجاجی ریلیوں کا پاکستان اور ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
عالمی سامراج کے خلاف جد و جہد کا قومی دن، رپورٹ
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳ایران میں عالمی سامراج کے خلاف جد و جہد کے قوم دن کی مناسبت پر منعقد ہونے والے مظاہروں پر پروگرام اندازجہاں کی رپورٹ
-
تیرہ آبان، سامراج سے جد و جہد کا قومی دن - تصاویر
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۷فوٹو گیلری
-
تیرہ آبان کی تاریخ سامراج کے خلاف جد و جہد کا دن ہے
Nov ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تیرہ آبان کا دن سامراج کے خلاف، حق پسند اور ظلم مخالف ملت ایران کی جدو جہد کا دن ہے-