-
ہندوستان، ایک ماہ میں اٹھارویں بار ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۸ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جس کے دباؤ کم کرنے کے لئے ریزرو بینک نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو ٹیکس اور سر چارج کم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
ہندوستان، ایک مہینے میں سترھویں بار پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں بڑھیں
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں رواں برس کے دوران پندرہ بار ایندھن کی قیمت میں اضافہ
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں سنیچر کو بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
ہندوستان، ایک بار پھر ایرانی تیل خریدنے کا خواہشمند
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶بھارت پیٹرولئم نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیاں ختم ہونے کے بعد تیل کی درآمدات پھر سے شروع کر دی جائیں گی۔
-
ہندوستان میں پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں ایک ماہ میں چودہ بار اضافہ
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۶ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جمعرات کو ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
ایران پر لگیں اقتصادی پابندیاں بے اثر، نان پیٹرولئم مصنوعات میں اڑتالیس فیصد کا اضافہ ہوا
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳اس سال ایران کی نان پیٹرولئم مصنوعات کی برآمدات میں اڑتالیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے
-
عراق: تیل کے کنووں میں دھماکہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰عراق کی آئل کمپنی کا کہنا ہے کہ صوبہ کرکوک کی آئل فیلڈ «بای حسن» کے دو کنووں میں دستی بم کے دھماکے ہوئے۔
-
سعودی اتحاد کا غیر انسانی اقدام، یمنی عوام کیلئے تیل کے حامل 2 بحری جہازوں کو روک دیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۲یمن کی نیشنل آئل کمپنی نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے یمنی عوام کیلئے تیل کے حامل 2 بحری جہازوں کو روک دیا ہے۔
-
انڈونیشیا: تیل ریفائنری میں دھماکے کے بعد آتشزدگی
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۸انڈونیشیا کے پرٹامینا( Pertamina) اور بالونگن (Balongan ) آئل پلانٹ میں دھماکہ کے بعد آگ لگ گئی۔
-
شام میں امریکی حمایت یافتہ عناصر کی جارحیت
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴امریکی حمایت یافتہ کرد ڈیموکریٹک فورس نے شام کے مشرق میں واقع سب سے بڑے مہاجر کیمپ الھول پر دھاوا بول دیا۔