SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

جرمنی

  • ایران نے مذاکرات کا مقصد بیان کردیا

    ایران نے مذاکرات کا مقصد بیان کردیا

    Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴

    ایران کے نائب وزیر خارجہ اور چیف ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ مذاکرات کا مقصد پابندیوں کا خاتمہ اور اس بات کی ضمانت حاصل کرنا ہے کہ امریکہ آئندہ ایٹمی معاہدے اور اقوام متحدہ کی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔

  • بحر اسود میں نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات کے بارے میں پوٹن کا انتباہ

    بحر اسود میں نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات کے بارے میں پوٹن کا انتباہ

    Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳

    روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلی فونی گفتگو میں بلیک سی میں نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات پر انتباہ دیا ہے۔

  • ایران کے نائب وزیر خارجہ کی جرمن حکام سے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کی جرمن حکام سے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

    Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے دورہ یورپ کے سلسلے میں بدھ کے روز جرمنی کے اعلی حکام سے ویانا جوہری مذاکرات کی بحالی اور ایران کیخلاف ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے پر بات چیت کی۔

  • ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ  نے کی جوہری معاہدے پر گفتگو

    ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے کی جوہری معاہدے پر گفتگو

    Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵

    ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران جوہری معاہدے اور اسلامی جمہوریہ کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں بات چیت کی۔

  • اپنے فیصلے پر اڑے اردوغان، ترک وزارت خارجہ بھی ناکام

    اپنے فیصلے پر اڑے اردوغان، ترک وزارت خارجہ بھی ناکام

    Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۶

    ترکی کی وزارت خارجہ ملک کے صدر رجب طیب اروغان کو 10 ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے پر راضی نہیں کر سکی۔

  • ایٹمی حملے کی دھمکی مغرب کے درندہ صفت ہونے کی دلیل، روسی وزیر دفاع

    ایٹمی حملے کی دھمکی مغرب کے درندہ صفت ہونے کی دلیل، روسی وزیر دفاع

    Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۹

    روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ نیٹو کی مساوات کی بنیاد پر مذاکرات میں دلچسپی نہیں ہے اور انہوں نے جرمنی کو ماسکو کے خلاف ایٹمی حملے کی دھمکی پر انتباد دیا۔

  • افغان شہریوں کے لیے نیا عالمی فنڈ قائم

    افغان شہریوں کے لیے نیا عالمی فنڈ قائم

    Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵

    اقوام متحدہ نے لاکھوں افغان شہریوں کو ابتر معاشی صورتحال سے بچانے کے لیے نیا پروگرام پیش کر دیا ہے۔

  • ایس او پیزپر عمل کرنا جرمن چانسلر سے سیکھیں!!!

    ایس او پیزپر عمل کرنا جرمن چانسلر سے سیکھیں!!!

    Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶

    دنیا میں کورونا کی وبا سے سب ہی پریشان ہیں اور سب سے ایس او پیز پر عمل کرنے کی گزارش کی جاتی ہے لیکن کچھ لوگ اب بھی اس کا مذاق اڑاتے نظر آتے ہيں۔

  • برطانیہ نے جرمن ڈرائیوروں سے مدد طلب کرلی

    برطانیہ نے جرمن ڈرائیوروں سے مدد طلب کرلی

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱

    حکومت برطانیہ نے ایندھن کے بحران پرقابو پانے کے لیے اپنے یہاں مقیم جرمن شہریوں سے مدد کی اپیل کی ہے۔

  • جرمنی میں مرکل اور قدامت پرستوں کے اقتدار کا خاتمہ

    جرمنی میں مرکل اور قدامت پرستوں کے اقتدار کا خاتمہ

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲

    جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کے نامزد امیدوار اولاف شولز نے انتخابات میں اپنی کامیابی اور کابینہ کی تشکیل کا اعلان کر دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • مصطفی (ص) پرائز کی چھٹی اختتامی تقریب
    مصطفی (ص) پرائز کی چھٹی اختتامی تقریب
    ۲ hours ago
  • عالمی آزادی بیڑے الصمود پر اسرائیلی ڈرون حملہ + ویڈیو
  • غزہ میں انسانی بحران پر ایران و عمان کا ردعمل، عالمی سطح پر فوری کارروائی کی اپیل
  • دریائے سندھ میں آج اونچے درجے کا سیلاب متوقع، حکومت نے الرٹ جاری کر دیا
  • ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ ریاستی دہشت گردی کا نمایاں ترین مصداق ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS