-
اپنے فیصلے پر اڑے اردوغان، ترک وزارت خارجہ بھی ناکام
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۶ترکی کی وزارت خارجہ ملک کے صدر رجب طیب اروغان کو 10 ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے پر راضی نہیں کر سکی۔
-
ایٹمی حملے کی دھمکی مغرب کے درندہ صفت ہونے کی دلیل، روسی وزیر دفاع
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۹روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ نیٹو کی مساوات کی بنیاد پر مذاکرات میں دلچسپی نہیں ہے اور انہوں نے جرمنی کو ماسکو کے خلاف ایٹمی حملے کی دھمکی پر انتباد دیا۔
-
افغان شہریوں کے لیے نیا عالمی فنڈ قائم
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵اقوام متحدہ نے لاکھوں افغان شہریوں کو ابتر معاشی صورتحال سے بچانے کے لیے نیا پروگرام پیش کر دیا ہے۔
-
ایس او پیزپر عمل کرنا جرمن چانسلر سے سیکھیں!!!
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶دنیا میں کورونا کی وبا سے سب ہی پریشان ہیں اور سب سے ایس او پیز پر عمل کرنے کی گزارش کی جاتی ہے لیکن کچھ لوگ اب بھی اس کا مذاق اڑاتے نظر آتے ہيں۔
-
برطانیہ نے جرمن ڈرائیوروں سے مدد طلب کرلی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱حکومت برطانیہ نے ایندھن کے بحران پرقابو پانے کے لیے اپنے یہاں مقیم جرمن شہریوں سے مدد کی اپیل کی ہے۔
-
جرمنی میں مرکل اور قدامت پرستوں کے اقتدار کا خاتمہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کے نامزد امیدوار اولاف شولز نے انتخابات میں اپنی کامیابی اور کابینہ کی تشکیل کا اعلان کر دیا ہے۔
-
جرمنی میں مخلوط حکومت بننے کا امکان
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴جرمن چانسلر اینگلا مرکل کے 16 برس کے اقتدار کا اختتام ہونے والا ہے۔
-
جرمنی میں عام انتخابات کے لیے پولنگ
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵آج ہونے والے انتخابات کیلئے 6 کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
-
بے عمل یورپ ایران کے مزید عمل پر مُصِر، اعلی سطح پر یورینیئم کی افزودگی روکنے کا مطالبہ دہرایا
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے بے عملی کا مظاہرہ کرنے والے تین یوروپی ملکوں نے ایران سے اعلی سطح پر یورینیئم کی افزودگی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ: گیارہ ستمبر کے حملے سے ذلت آمیز پسپائی تک
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے گیارہ ستمبر دوہزار ایک کے بعد افغانستان پر حملہ کیا تھا لیکن بیس سال بعد ناکام و نامراد واپس لوٹ گئے۔