-
ایران، ملک کو درکار فلٹر دار ماسک تیار کر لیا گیا
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صنعت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے ملک کو درکار جدید ترین فلٹر دار ماسک تیار کر لیا ہے۔
-
مسلح افواج نے دشمن کے دانت کھٹے کردیئے ہیں: وزیر دفاع
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمنوں پر ایران کی دفاعی قوت اور طاقت پوری طرح واضح ہوگئی ہے۔
-
جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی ہماری اولین ترجیح ہے: وزیر دفاع
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲ایران کے وزیر دفاع نے مستقبل کے چیلنجوں اور خطرات کو مد نظر رکھتے ہوئے، جدید ترین اور نت نئی ٹیکنالوجیوں تک رسائی کو ملک کی وزارت دفاع کی اہم ترین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
شہدا کی راہ پر گامزن رہیں گے: وزیردفاع جنرل حاتمی
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶ایران کے وزیر دفاع نے شہدائے استقامت کی راہ پر گامزن رہنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے عوام نے خودمختاری ، آزادی اور اسلامی جمہوریہ کا نعرہ بہت سوچ سمجھ کر چنا ہے-
-
یورپی ملکوں کو خطے کے عوام کے قتل عام کا جواب دینا ہو گا، ایرانی وزیر دفاع
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۵ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مغربی ہتھیاروں سے خطے کے بے گناہ عوام کا قتل عام یورپی ملکوں کے مجرمانہ اقدامات کے طور پر تاریخ میں لکھا جائے گا۔
-
ایران کے وزیر دفاع سے عراق کے ایرو اسپیس اور بحریہ کے کمانڈروں کی ملاقات
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰فوٹو گیلری
-
ایران اور عراق کۓ درمیان ہمہ گیر تعاون پر زور
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران روس تعاون کی اہمیت
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی مسلح افواج کے کمانڈروں کا امریکی فوج کو سخت انتباہ
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد گروہ قرار دیئے جانے سے متعلق ٹرمپ کے غیر منطقی فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے اس اعلان کی بنیاد پر کوئی احمقانہ قدم اٹھایا تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
واٹرجیٹ انجن کی تقریب رونمائی
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۸فوٹو گیلری