SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

جوہری مذاکرات

  • ایران اور چین کے دوستانہ تعلقات

    ایران اور چین کے دوستانہ تعلقات

    Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵

    چین کے وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران کے دورے پر ہیں جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔

  • ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں غلط بیانی سے کام لیا جا رہا ہے: ایران

    ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں غلط بیانی سے کام لیا جا رہا ہے: ایران

    Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں مغربی ممالک کے حالیہ بیانات کے رد عمل میں کہا ہے کہ مغربی ممالک مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں ۔

  • ایرانی عوام کے خلاف پابندیوں سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا، مجید تخت روانچی

    ایرانی عوام کے خلاف پابندیوں سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا، مجید تخت روانچی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے جوہر معاہدے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر کہا کہ ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں سے امریکہ کو کچھ بھی حاصل نہیں ہو گا۔

  • امریکہ ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کر کے جوہری معاہدے میں واپس آجائے: چین

    امریکہ ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کر کے جوہری معاہدے میں واپس آجائے: چین

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴

    چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کر کے جوہری معاہدے میں واپس آ جائے۔

  • یورپی ٹرائیکا کا غیر ذمہ دارانہ روّیہ

    یورپی ٹرائیکا کا غیر ذمہ دارانہ روّیہ

    Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰

    جامع ایٹمی معاہدہ ایران کے ذمہ دارانہ روئیے کی بناپر ہی محفوظ ہے۔

  • فرانس کے صدر کا ایران سے بے تکا مطالبہ

    فرانس کے صدر کا ایران سے بے تکا مطالبہ

    Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۸

    فرانس کے صدر ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر امریکہ کی سرزنش کے بجائے ایران کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں۔

  •     جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے ایران کا دو ٹوک موقف

    جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے ایران کا دو ٹوک موقف

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴

    جواد ظریف نے کہا ہے کہ صرف ایران نے جوہری معاہدے کی پاسداری کی ہے۔

  • ایران میں اعلی سفارتی مشن کی بحالی کے لئے آئرلینڈ کا عزم

    ایران میں اعلی سفارتی مشن کی بحالی کے لئے آئرلینڈ کا عزم

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳

    آ‏ئرلینڈ کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئرلینڈ اور ایران کے تعاون کا مستقبل روشن ہے۔

  • جوہری معاہدے کی بقا کے لئے قرارداد 2231 پر عمل درآمد ضروری: ایران

    جوہری معاہدے کی بقا کے لئے قرارداد 2231 پر عمل درآمد ضروری: ایران

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران وہ واحد ملک ہے کہ جس نے جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے بھاری قیمت چکائی ہے۔

  • ایران جوہری معاہدے پر مذاکرات نہیں کرے گا: جواد ظریف کا اعلان

    ایران جوہری معاہدے پر مذاکرات نہیں کرے گا: جواد ظریف کا اعلان

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی حکام کے جوہری معاہدے پر نئے مذاکرات کرنے کے دعوے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے پر نئے مذاکرات نہیں ہوں گے۔

Show More

خاص خبریں

  • دوحہ میں دھماکہ ، اسرائيل نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
    دوحہ میں دھماکہ ، اسرائيل نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
    ۱ hour ago
  • نواز شریف: ایران پاکستان روابط کو اعلی ترین سطح پر پہنچایا جائے
  • صدر ایران نے ونیزوئلا کی ارضی سالمیت اوراس ملک کے عوام کی حمایت پر زور دیا ہے
  • Video | عید میلاد النبی ﷺ کا خصوصی پروگرام وحدت سحر
  • Gallery | مصطفی (ص) پرائز کی چھٹی اختتامی تقریب
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS