-
انخلا کے بجائے مزید امریکی فوج افغانستان بھیجی جائے: امریکی سینیٹر
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵سینئر امریکی سیاستدان اور سینیٹ میں ری پبلکن دھڑے کے سربراہ سینیٹر مک کینل نے افغانستان کے بارے میں صدر جوبائیڈن کی پالیسی کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
-
امریکی صدر کی جسمانی اور قوت حافظہ کی کمزوری
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴امریکی صدر جوبائیڈن کا حافظہ کمزور ہونے کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے اور اس بار تو وہ وائٹ ہاؤس کا راستہ ہی بھٹک گئے۔
-
عمر کا تقاضا ہے، بائیڈن آفس کا راستہ ہی بھول گئے+ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵امریکی صدر جو بائیڈن پر بڑھاپا اتنا زیادہ طاری ہو گیا ہے کہ وہ آئے دن کچھ نہ کچھ بھول ہی جاتے ہیں۔
-
افغانستان سے فوجی انخلا پر پشیمان نہیں، جو بائیڈن
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے فوجی انخلا کے فیصلے سے ہرگز پشیمان نہیں۔
-
نائن الیون کے مشکوک واقعات سے متعلق خفیہ دستاویزات کو آشکار کیا جائے گا
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷امریکی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر جوبائڈن 11 ستمبر کے مشکوک واقعات کی خفیہ رپورٹ مقتولین کے ورثا کے سامنے پیش کرنے پر تیار ہوگئے ہیں۔
-
11 ستمبر کے کیس پر نظرثانی کا امریکی حکومت کا فیصلہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸حکومت امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ گیارہ ستمبر کے حملوں کے کیس پر نظرثانی کی جائے گی۔
-
امریکی اتحاد کے فوجیوں کی عراق سے کویت منتقلی
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶امریکہ کی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے اپنے کچھ فوجیوں کو عراق سے کویت منتقل کردیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ کا جنگی مشن ایک بار پھر سرگرم
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸افغانستان میں بیس سالہ ناکام موجودگی کے بعد امریکہ اب بھی افغانستان کو اسکے حال پر چھوڑنے پر تیار نہیں اور اُس نے ایک بار پھر طالبان کے خلاف آپریشن کے بہانے افغانستان کے مختلف علاقوں میں فضائی بمباری شروع کر دی ہے۔
-
نائن الیون کے مشکوک واقعے کے پس پردہ حقائق منظر عام پر لانے کا مطالبہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۵11 ستمبر کے مشکوک واقعے کے حقائق منظر عام پر لائے جانے تک متاثرین نے جو بائڈن کو برسی کی تقریبات میں شرکت نہ کرنے کی تلقین کی ہے۔
-
بائیڈن اپنا وعدہ پورا کریں، سعودی عرب کے چہرے سے نقاب الٹیں
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹گیارہ ستمبر کے واقعے کے متاثرین نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ صدر بائیڈن ،گیارہ ستمبر کے دہشتگردانہ واقعے کے سلسلے میں اپنے انتخابی وعدوں پر عمل نہیں کر رہے ہیں۔