امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سینیئر رکن کرس مورفی نے کہا ہے کہ ایران کے مقابلے میں ان کے ملک کے پاس واحد راستہ یہ ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹ آئے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی پابندیوں کو لاحاصل اور بے سود قراردیتے ہوئے امریکی صدر کو ان اعدادو شمار پر نگاہ ڈالنے کا مشورہ دیا ہے جو تہران کے خلاف امریکی پابندیوں کے غیر موثر ہونے کی نشاندھی کر رہے ہیں۔
مغربی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایٹمی مذاکرات کا ساتواں دور تہرا ن میں نئی حکومت کی تشکیل سے پہلے ممکن نہیں۔
یمنی فوج کی آپریشنل کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
اسرائيلی میڈیا نے ، صیہونی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی یقینی ہو گئي ہے ۔
امریکی صدر جو بائیڈں نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجی انخلا مکمل ہونے کی صورت میں بھی کچھ امریکی فوجیوں کو اس ملک میں باقی رکھا جائے گا۔
روس کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ جانتا ہے کہ دنیا تبدیل ہوچکی ہے اس کے باوجود وہ اپنا تسلط برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
پاکستان نے امریکی دباؤ میں نہ آنے کا فیصلہ کرتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے غاصب صیہونی حکومت کے صدر سے ہونے والی ملاقات میں ایک بار پھر ایران مخالف بیان دیتے ہوئے بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا۔
نیویارک ٹائمز نے امریکا کو ہی اس ملک کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا ہے۔