SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جو بائیڈن

  • ٹرمپ کے سیاسی کیرئیر کا ڈراپ سین

    ٹرمپ کے سیاسی کیرئیر کا ڈراپ سین

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶

    ٹرمپ کا عہد تمام ہوا اور وائٹ ہاؤس میں نئے مکین کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں ۔

  • جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر واشنگٹن میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

    جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر واشنگٹن میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴

    نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے لیے واشنگٹن ڈی سی میں غیر معمولی سیکیورٹی کے انتظامات کر دیے گئے ہیں۔

  • پینٹاگون کی جانب سے فضائیہ کی چھاؤنی میں ٹرمپ کی الوداعی تقریب کے انعقاد کی مخالفت

    پینٹاگون کی جانب سے فضائیہ کی چھاؤنی میں ٹرمپ کی الوداعی تقریب کے انعقاد کی مخالفت

    Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲

    امریکی وزارت جنگ نے ٹرمپ کی جانب سے الوداعی تقریب ایک فوجی چھاؤنی میں منعقد کئے جانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔

  • امریکہ میں تشدد بھڑک اٹھنے کے خدشے پر تشویش

    امریکہ میں تشدد بھڑک اٹھنے کے خدشے پر تشویش

    Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱

    امریکہ میں نئے صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر شورش اور ہنگاموں کا خدشہ بڑھ گیا ہے جس کے پیش نظر پورے اس ملک میں سیکورٹی دستوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔

  • امریکا میں مسلح شورش کا خطره

    امریکا میں مسلح شورش کا خطره

    Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴

    سحر نیوزرپورٹ

  •  حکومت مخالف روسی رہنما کی گرفتاری، امریکہ اور یورپ کو تکلیف

    حکومت مخالف روسی رہنما کی گرفتاری، امریکہ اور یورپ کو تکلیف

    Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱

    نو منتخب امریکی صدر کے نامزد مشیر برائے قومی سلامتی جیک سالیون نے مداخلت پسندانہ بیان دیتے ہوئے روسی حکومت کے مخالف رہنما الیکسی ناوالنی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • واشنگٹن میں تعینات نیشنل گارڈ کی اسکریننگ

    واشنگٹن میں تعینات نیشنل گارڈ کی اسکریننگ

    Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷

    امریکہ کے منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری پر سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے حملے کے انتباہ کے بعد ایف بی آئی نے نیشنل گارڈ کے تمام اہلکاروں کی اسکریننگ شروع کردی ہے۔

  • امریکی سرحدوں کی جانب پناہ گزینوں کا ہجوم

    امریکی سرحدوں کی جانب پناہ گزینوں کا ہجوم

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۵

    ہندوراس؛ فقر و غربت، بدمعاش اور غنڈہ ٹولوں کی ایذا رسانیوں جیسی متعدد مشکلات سے تنگ آئے، ہزاروں تارکین وطن مختصر توشۂ راہ ساتھ لے کر ایک روشن مستقبل کی تلاش میں اپنے ملک سے نکل پڑے ہیں، بتایا جاتا ہے کہ یہ افراد پڑوسی ملک میکسیکو اور اس کے بعد امریکہ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ظاہراً غیر ملکی تارکین وطن اور پناہ گزینوں کے سلسلے میں نرم پالیسی پر مبنی امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے وعدے بھی اس نقل مکانی میں مؤثر رہے ہیں۔

  • باہر لگائی آگ اندر پہنچ گئی، امریکہ بھر میں ہائی الرٹ جاری

    باہر لگائی آگ اندر پہنچ گئی، امریکہ بھر میں ہائی الرٹ جاری

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲

    امریکہ کے ریاستی مراکز میں پرتشدد مظاہروں کے انعقاد سے متعلق ایف بی آئی کے انتباہ کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں اور نیشنل گارڈ کو پوری طرح سے تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔

  • امریکا میں سیکورٹی خدشات میں اضافہ

    امریکا میں سیکورٹی خدشات میں اضافہ

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۶

    سحر نیوزرپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • ہند۔امریکہ تجارتی معاہدے کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج، کسانوں اور تاجروں کے مفادات پر خدشات
    ہند۔امریکہ تجارتی معاہدے کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج، کسانوں اور تاجروں کے مفادات پر خدشات
    ۸ hours ago
  • اسلام آباد دھماکے میں کابل کے ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں: افغانستان
  • پاکستان کے نائب وزیراعظم سے ایران کے سفیر کی ملاقات
  • صیہونی انخلاء کے بغیر جنوبی لبنان کا بحران حل نہیں ہو سکتا: لبنانی صدر کا دوٹوک مؤقف
  • چابہار بندرگاہ ایران اور ہندوستان کے لیے گیم چینجرہے : ایرانی سفیر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS