-
جہاد اسلامی نے اسرائیل کا غرور خاک میں ملا دیا: رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ فلسطینیوں کی حالیہ جنگ کے دوران جہاد اسلامی تنظیم نے صیہونی سازش کو ناکام اور اسرائیل کے غرور کو خاک میں ملا دیا ہے۔
-
غزہ میں حالات حساس ہیں: اقوام متحدہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸اقوام متحدہ نے غزہ پٹی کے حساس حالات پر سخت اظہار تشویش کیا ہے۔
-
فلسطینی گروہوں کی اسرائیل کو کھلی دھمکی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۲فلسطین کی تحریک اسلامی جہاد کی عسکری ونگ کے ترجمان ابو حمزہ نے کہا کہ اس تحریک نے مقبوضہ علاقوں کو ناقابل رہائش جگہوں میں تبدیل کرنے کا خدا سے عہد کیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری، شہداء کی تعداد 32 ہو گئی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴صیہونی جارحیت جاری ہے اور مزید 9 فلسطینیوں کے شہید ہونے کے ساتھ ہی شہداء کی تعداد 32 ہو گئی۔
-
غزہ پر تازہ صیہونی جارحیت کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران سمیت بہت سے ملکوں اورعالمی تنظیموں نے غزہ پر صیہونی حکومت کی تازہ فضائی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے عالمی اداروں سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کو غزہ پر حملے کی بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی ، جنرل سلامی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۷ایران کی پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے کمانڈر ، جنرل حسین سلامی نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ غزہ پٹی پر مسلسل بمباری کی اسرائيل کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی ۔
-
اسرائیل علاقے میں منفور ہے، بیت المقدس کی آزادی یقینی ہے: صدر ایران +ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے صیہونی دشمن کو خطے میں ایک منفور عنصر قرار دیتے ہوئے بیت المقدس کی آزادی کو ایک یقینی امر قرار دیا۔
-
صیہونیوں کو محاصرے میں لے لیا ہے: اسلامی جہاد تنظیم
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج غاصب اسرائیلیوں کو ہر طرفے سے محاصر میں لے لیا جاچکا ہے۔
-
مسجد الاقصی کی آزادی کیلئے مسلمان ممالک کے اتحاد پر تاکید
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۷فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم کے سربراہ زیاد النخالہ نے جو ایک وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں ایران کے اسپیکر اور وزیر خارجہ سے ملاقات کی ۔
-
فلسطینی تنظیموں نے بحرین کی معزول وزیر سے اپنی حمایت کا اعلان کر دیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی مخالفت کی بنا پر معزول کر دی گئیں بحرین کی خاتون وزیر کے ساتھ اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے۔