-
فلسطین کی تحریک استقامت ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے، جہاد اسلامی
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹جہاد اسلامی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی تحریک استقامت غاصب صیہونی حکومت کی ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ دوسری جانب صیہونی فوج نے غزہ کے ساتھ ہونے والی ممکنہ جنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
فلسطینی جوانوں نے پھر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ ویڈیو
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی ونگ سرایا القدس نے اپنی جدیدترین فوجی مشقوں کی ایک اور ویڈیو جاری کی ہے۔ فلسطینی نوجوان بالخصوص مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی سے جڑے ہوئے لوگ ہر وقت غاصب صیہونی دشمن سے مقابلے کے لئے خود کو تیار رکھتے ہیں اور اپنی دفاعی توانائیوں میں اضافے کے لئے مسلسل جی توڑ کوششوں میں مصروف رہتے ہیں۔
-
صیہونیوں کا خواب چکناچور ہونے تک استقامت جاری رہے گی : فلسطینی محاذ استقامت
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمتی کارروائیاں جاری رکھنے پر زور دیا ہے
-
نابلس میں کامیاب آپریشن کس نے انجام دیا؟
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے نابلس کے کامیاب آپریشن کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
غزہ میں عزم الصادقین فوجی مشقوں کا کامیاب اختتام
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان نے کہا ہے کہ عزم الصادقین فوجی مشقیں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی ہیں جو غزہ کے ساحلوں پر انجام پا رہی تھیں
-
غزہ میں جہاد اسلامی کی بڑی فوجی مشقیں
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۷تحریک جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی ونگ سرایا القدس سے وابستہ کئی عسکری گروہوں نے پیر سے غزہ میں عزم الصادقین نامی فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔ دوسری جانب حماس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطینیوں کی ریڈ لائن ہے۔
-
استقامت جاری رکھنے پر فلسطینی گروہوں کی تاکید
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱فلسطین کے استقامتی گروہوں نے ایک بار پھر کہا ہے کہ استقامت کا راستہ جاری رہے گا اور غاصب صیہونیوں کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کیا جائے گا۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کا ایک کمانڈر شہید
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے ایک کمانڈر نے جام شہادت نوش کیا۔
-
فلسطینی مجاہدین نے اپنی ڈرون طاقت کی رونمائی کی۔ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۵فلسطین کی مزاحمتی و استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس نے حال ہی میں اپنی ڈرون توانائیوں اور فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی مراکز کے اوپر انکی پرواز پر سے پردہ اٹھایا ہے۔ تمام تر سختیوں، دشواریوں اور رکاوٹوں کے باوجود قبلۂ اول کے غاصب اور ارضِ فلسطین پر قابض صیہونی دشمن کے مقابلے میں حالیہ برسوں کے دوران فلسطینی مزاحمت کی دفاعی طاقت و توانائی میں حیرت انگیز حد تک اضافہ ہوا ہے۔
-
اسرائیل کی نابودی قریب ہے، حماس اور جہاد اسلامی کا اعلان
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴اسلامی مزاحمتی تحریکوں نے اسرائیل کو سخت ترین انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے مقدسات پر کسی بھی قسم کی جارحیت کا تباہ کن جواب دیا جائے گا۔