-
عمران خان جیل میں بیٹھ کر دہشت گردوں کو سپورٹ کررہے ہیں: پاکستانی وزیر
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳حکومت پاکستان نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پارٹی تحریک انصاف پر دہشت گردوں کی حمایت الزام لگایا ہے۔
-
غزہ سے سامنے آئی بڑی خبر، فلسطین کے سرکردہ رہنماؤں کو اسرائیل نے رہا کرنے سے کیا انکار
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸صہیونی میڈیا آؤٹ لیٹ "یدیعوت احارونوت" نے تحریک حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی نئی تفصیلات شائع کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس معاہدے کے تحت عمر قید کی سزا پانے والے 250 فلسطینی قیدی اور غزہ کے 1700 قیدیوں کی رہائی عمل میں آئے گی۔
-
امن کے کارکنوں پر دہشت گرد اسرائیل کی جیلوں میں مظالم، دنیا بھر میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸فلسطین کی الاسیر نامی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ پٹی کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے نکلنے والے عالمی بحری بیڑے "صمود" کے کارکنوں کو بدترین حالات میں جیل میں قید کر رکھا ہے۔
-
صیہونی حکومت نے صمود فلوٹیلا کے آخری جہاز پر بھی قبضہ کرلیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۳غاصب صیہونی فوج کی بحریہ نے غزہ کی جانب رواں دواں صمود کارواں کے آخری جہاز پر قبضہ اور اس کے کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔
-
صمود فلوٹیلا کے کچھ گرفتار کارکنوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں اغوا کئے گئے صمود فلوٹیلا میں شامل بعض کارکنوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
صمود امن فلوٹیلا کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف وسیع مظاہرے, جہازوں پر موجود 473 امن کارکنوں کو دہشت گرد اسرائیل نے بھیجا جیل
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹الصمود ورلڈ فلوٹیلا میں شامل زیادہ تر جہازوں پر صیہونی حکومت کے غیرقانونی قبضے کے بعد، صیہونی حکومت نے ان جہازوں پر موجود 473 امن کارکنوں کو کتسیعوت جیل منتقل کردیا ہے۔
-
معروف عالم دین قاسمیان رہا ہوگئے
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے ایرانی عالم دین حجت الاسلام قاسمیان رہا ہوگئے ہیں۔
-
ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف ایک اور مقدمہ ہوا دائر
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹امریکا کی بدنامِ زمانہ جیل گوانتانامو میں خفیہ حراستوں اور غیر قانونی تارکینِ وطن کو بنیادی حقوق سے محروم کرنے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا گیا۔
-
پاکستان تحریک انصاف: احتجاج، یوم سیاہ، کارکنوں کی گرفتاری
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۰پاکستان میں تحریک انصاف کے یوم سیاہ کے اعلان کے بعد پولیس نے سیکورٹی سخت کردی ہے۔
-
بد نام زمانہ جیل کے دروازے پھر کھل گئے
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ پینٹاگون اور ہوم لینڈ سیکیورٹی کا محکمہ تارکین وطن کی حراستی مرکز میں توسیع کرے تاکہ 30 ہزار سے زائد تارکین وطن کو رکھا جا سکے۔