-
استعفی دوں گا لیکن بی جے پی کے سامنے نہیں جھکوں گا: اروند کیجریوال
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵سنیچر کو اروند کیجریوال اپنی اہلیہ کے ساتھ ہنومان مندر پہنچے اور پوجا کی اور بجرنگ بلی کا آشیرواد لیا۔ جس کے بعد کیجریوال آپ کے دفتر پہنچے اور کارکنوں سے خطاب کیا۔
-
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے رہائی کے بعد کیا کہا؟
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵تہاڑسے رہا ہونے کے بعد اروند کیجریوال نے کہا کہ میرا حوصلہ سوگنا بڑھ گیاہے۔
-
ایران: دہشت گرد گروہ کا سرغنہ گرفتار
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صوبہ سیستان و بلوچستان سے جیش الظلم دہشت گرد گروہ کے سرغنے کو گرفتار کر لیا۔
-
اسرائیل کا شیرازہ بکھررہا ہے: صیہونی وزیر جنگ کا اعتراف
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰ایک صیہونی عہدیدار نے غزہ میں چھے اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اور سخت دور کا آغاز کر دیا گیا اور سب سے اس بات کا خواہاں ہیں کہ وہ نیتن یاہو کابینہ کے خلاف احتجاج کے لئے سڑکوں پر نکل آئیں۔
-
غزہ میں صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دارامریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم ہیں: حماس
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹تحریک حماس نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور امریکی صدر جوبائيڈن کو غزہ میں صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
عمران خان ہٹ دھرم اور ضدی ہیں: رانا ثناء اللّٰہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲پاکستانی وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی اور وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللّٰہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر ہٹ دھرمی اور ضد بازی کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جھوٹی انا پر اڑے ہوئے ہیں ۔
-
پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار، کئی رہنما پارٹی عہدوں سے فارغ
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹پاکستان تحریک انصاف ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور اس کے اندرونی اختلافات اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی کی ضمانت
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴سپریم کورٹ نے دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی اور آپ پارٹی کے سینئر رہنما منیش سسودیا کو دس لاکھ روپے کا بانڈ ادا کرنے ، پاسپورٹ سرینڈر کرنے، ہر پیر کو متعلقہ تفتیشی افسر کو رپورٹ کرنے، گواہوں کو متاثر نہ کرنے کی شرطوں پر جیل سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے۔
-
عمران خان 9 مئی کے واقعات پر مشروط معافی مانگنے پر تیار
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۹پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 9 مئی کے واقعات پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔
-
بنگلہ دیش: پارلیمنٹ تحلیل، خالدہ ضیاء رہا 500 سے زائد قیدی جیل سےفرار
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے آرمی قیادت سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کردی۔