SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

جی سیون اجلاس

  • گروپ سیون کا سربراہی اجلاس افغان کو کچھ دلانے میں ناکام رہا

    گروپ سیون کا سربراہی اجلاس افغان کو کچھ دلانے میں ناکام رہا

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸

    افغانستان کے بارے میں گروپ سیون کا ہنگامی اجلاس افغان عوام کے لئے لاحاصل رہا اور صرف ایک بیان جاری کر کے اختتام پذیر ہوگیا۔

  • گروپ سیون کا اجلاس اور طالبان کے خلاف پابندیاں لگانے کی کوشش

    گروپ سیون کا اجلاس اور طالبان کے خلاف پابندیاں لگانے کی کوشش

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵

    باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان پر طالبان کا کنٹرول ہوجانے کے بعد برطانیہ اس گروہ کے خلاف پابندیاں لگوانے کے لئے گروپ سات کو رضامند کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • گروپ سیون کا بیان بے بنیاد اور قابل مذمت ہے: خطیب زادہ

    گروپ سیون کا بیان بے بنیاد اور قابل مذمت ہے: خطیب زادہ

    Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گروپ سیون اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نمائندے کے اس بیان کی سخت مذمت کرتے ہیں جس میں ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کئے گئے ہیں۔

  • نیٹو اور جی سیون کو کوئی برتری حاصل نہیں ہے : خطیب زادہ

    نیٹو اور جی سیون کو کوئی برتری حاصل نہیں ہے : خطیب زادہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں امن و سیکورٹی کا علمبردار و محافظ ہے۔

  • جی سیون کو دنیا کے بارے میں فیصلے کرنے کا حق نہیں: چین

    جی سیون کو دنیا کے بارے میں فیصلے کرنے کا حق نہیں: چین

    Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹

    جی سیون کو چين نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اب وہ دن گزر گئے جب چند ملکوں کا ایک گروہ دنیا کی تقدیر کا فیصلہ کیا کرتا تھا اور اب اس کام کی بالکل اجازت نہیں دی جائے گی۔

  • مخالفین کا کارنامہ، کچرے سے بنا دیا جی سیون کے سربراہوں کا مجسمہ+ ویڈیو

    مخالفین کا کارنامہ، کچرے سے بنا دیا جی سیون کے سربراہوں کا مجسمہ+ ویڈیو

    Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۲

    جی سیون کے سربراہی اجلاس کے موقع تحفظ ماحولیات کے کارکنان نے الیکٹرانک کچرے سے ماحولیات کو ہونے والے نقصانات کی جانب لوگوں کی توجہ مبذول کرنے کا ایک عجیب و غریب طریقہ نکلا اور الیکٹرانک کچرے سے ہی جی سیون کے سربراہوں کا مجسمہ بنا ڈالا۔

  • جی سیون کے سربراہی اجلاس کے مقام پر فلسطین کی حمایت ميں مظاہرہ

    جی سیون کے سربراہی اجلاس کے مقام پر فلسطین کی حمایت ميں مظاہرہ

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۵

    جی سیون کے رکن ممالک اسرائیل کی نسل پرست اور بچوں کی قاتل حکومت کی حمایت بند کردیں۔

  • برطانیہ، جی سیون اجلاس کے موقع پر تحفظ ماحولیات کے کارکنوں کا احتجاج

    برطانیہ، جی سیون اجلاس کے موقع پر تحفظ ماحولیات کے کارکنوں کا احتجاج

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶

    جی سیون کے سربراہی اجلاس کے موقع تحفظ ماحولیات کے کارکنان میدان میں آگئے۔

  • گروپ سیون کے سربراہی اجلاس میں ٹرمپ کی دروغگوئیاں

    گروپ سیون کے سربراہی اجلاس میں ٹرمپ کی دروغگوئیاں

    Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹

    امریکی صدر ،گروپ سات کے تین روزہ اجلاس کے دوران کم سے کم پانچ بار جھوٹ بولے۔

  • فرانس میں جی سیون سربراہی اجلاس کے دوران مظاہرے

    فرانس میں جی سیون سربراہی اجلاس کے دوران مظاہرے

    Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳

    فرانس میں جی سیون سربراہی اجلاس کے دوران سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف مظاہرے ہوئے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان کا ماسٹر پلان، اسلام آباد ایران اور افغانستان سے روس تک ریل اور روڈ سے منسلک ہونے کا خواہاں
    پاکستان کا ماسٹر پلان، اسلام آباد ایران اور افغانستان سے روس تک ریل اور روڈ سے منسلک ہونے کا خواہاں
    ۱ hour ago
  • نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ، غزہ میں جنگ بند کرنے کا مطالبہ
  • مذاکرات میں امریکی فریق کی زور زبردستی قبول نہیں؛ صدر ایران
  • صدر ایران سے عمان کے وزیرخارجہ کی ملاقات
  • سات کل جماعتی وفود دنیا کو دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کےموقف کا پیغام پہنچائیں گے؛ کرن رجیجو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS