-
ایران کے وزیر خارجہ جی سیون سربراہی اجلاس کے مقام پر پہنچ گئے
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۲ایران کے وزیر خارجہ اپنے فرانسیسی ہم منصب کی دعوت پر جی سیون سربراہی اجلاس کے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔
-
فرانس میں جی سیون چوٹی کانفرنس کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶فرانس کے شہر بیارٹز میں ہونے والی جی سیون رہنما کانفرنس میں شرکت کے لیے دنیا کی اہم طاقتوں کے سربراہان پہنچ رہے ہیں جبکہ ہزاروں مخالفین نے پہلے ہی احتجاجی مظاہروں کا آغازکردیاہے۔
-
فرانس میں جی سیون سربراہی اجلاس شروع
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱شدید اختلافات کے سائے میں سات صنعتی ملکوں کے گروپ، جی سیون کا سربراہی اجلاس فرانس میں شروع ہوگیا ہے۔
-
گروپ سیون اجلاس کے موقع پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹گروپ سیون کے اجلاس کے موقع پر فرانسیسی پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں چار سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
فرانس میں گروپ آف سیون کے اجلاس میں مغربی ملکوں کے اختلافات برملا
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۹فرانس میں گروپ سیون کا اجلاس امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی غیر حاضری اور مشرق وسطی سے متعلق مسائل منجملہ فلسطین اور ایران کے بارے میں اس گروہ کے درمیان اتفاق رائے نہ ہونے کی بنا پر مشکلات سے دوچار ہوگیا-
-
ٹرمپ کی نادانی جی سیون کی ناکامی
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱ترقی یافتہ ممالک کے گروپ جی سیون کا اجلاس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے رویے کے باعث ناکامی سے دوچار ہوا۔
-
جی سیون اجلاس اختلافات کے سائے میں ختم
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱سات صنعتی ملکوں کے گروپ جی سیون کا سربراہی اجلاس کینیڈا کے شہر کبک کے علاقے لامانیہ میں ختم ہو گیا ہے۔اجلاس کے دوران صدر ٹرمپ کی جانب سے اسٹیل اور المونیئم کی درآمدات پر عائد کی جانے والی ڈیوٹی معاملے میں امریکہ اور چھے دیگر ملکوں کے درمیان اختلافات پوری طرح سے چھائے رہے۔
-
جی سیون میں امریکہ الگ تھلگ
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۶جی سیون میں امریکہ کے ساتھ شریک چھ ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں واشنگٹن کے یکطرفہ تجارتی اقدامات پر تشویش ظاہر کی ہے اور اس کے مقابلے میں ٹھوس قدم اٹھائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جی سیون میں امریکہ کی تنہائی
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۱جی سیون میں امریکہ کے چھے شریک ملکوں نے ایک مشترکہ بیان میں واشنگٹن کے یکطرفہ تجارتی اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان اقدامات کے مقابلے میں ٹھوس کارروائی کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
جوہری معاہدے کا تحفظ ضروری، گروپ سیون
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۷گروپ سیون نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کا تحفظ ضروری ہے۔