-
سانحہ موربی پل؛ گجرات کے وزیر اعلی استعفی دیں: کیجریوال
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶دہلی کے وزیر اعلا اروند کیجریوال نے موربی پل سانحے پر گجرات کے وزیر اعلی کے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
ہندوستان: جلوس عید میلاد النبؐی کے دوران بڑا حادثہ، 6 افراد کی موت
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں آج (اتوار کو) جلوس عید میلاد النبؐی کے دوران ایک بڑا حادثہ ہوا ہے جس میں 6 افراد کی موت ہوگئی۔
-
امریکہ میں دو طیارے گر کر تباہ، دو پائلٹ سمیت تین ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹امریکہ میں ہوائی کرتب دکھاتا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے پائلٹ مارا گیا جبکہ نیوجرسی میں ایک اور چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
-
امریکہ میں دو ہوائی جہاز ہوا میں ٹکرانے سے تین افراد ہلاک
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷کلوریڈو میں دو ہوائی جہاز ہوا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔
-
صیہونی فوج کا ایک اور ڈرون طیارہ مقبوضہ فلسطین میں گر کر تباہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹جعلی صیہونی ریاست کا ایک ڈرون طیارہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلہ میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
کابل میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 3 ہلاک اور 5 زخمی (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹ایرنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کابل ملٹری کالج میں گر گیا ۔ حادثہ میں ہیلی کاپٹر کے دونوں پائلٹوں سیمت 3افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 5زخمی ہوگئے۔
-
عمران خان کے حامل طیارے میں تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ، پی ٹی آئی کی تردید
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۰پاکستان کے بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے حامل طیارے نے ایک تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی اور وہ بال بال بچ گئے تاہم پی ٹی آئی نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے لینڈنگ کی وجہ موسم کی خرابی کو بتایا ہے۔
-
ترکی میں سڑک حادثات، 40 جاں بحق، دسیوں زخمی (ویڈیو)
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴ترکی میں پیش آنے والے دو سڑک حادثوں میں کم از کم چالیس افرادجاں بحق اور ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان، پتنگ کی ڈور نے ایک چھے سالہ بچے کی جان لی
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵لدھیانہ ہندوستان میں پتنک کی شیشہ لگی ڈور گلے میں پھرنے سے 6 سالہ بچہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
-
ملتان سکھر موٹر وے پر حادثہ، 20 ہلاک، 6 زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳ملتان سکھر موٹروے پر مسافر بس اور آئل ٹینکر ک ٹکرا جانے سے 20 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔