-
سینیگال میں خوفناک بس تصادم،127 افراد ہلاک و زخمی، تین روزہ سوگ کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶مغربی افریقہ کے ملک سینیگال کے وسطی علاقے میں دو بسوں میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک جبکہ 87 زخمی ہوگئے۔
-
بھوپال گیس سانحہ، 38 ویں برسی پر کینڈل مارچ، متاثرین ابھی تک پریشان
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے صدر مقام بھوپال میں رونما ہونے والے گیس سانحے کی 38 ویں برسی کے موقع پر بھوپال میں کینڈل مارچ نکالا گيا ہے۔
-
دہلی کی الیکٹرانک مارکیٹ میں آتشزدگی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان، مندر میں ٹرک در آیا، متعدد ہلاک و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲ہندوستان کی ریاست بہار میں تیز رفتار ٹرک نے مندر میں گھس کر آٹھ کو ہلاک اور معتدد کو زخمی کر دیا۔
-
امریکہ میں ایئرشو کے دوران دو فوجی طیارے ٹکرا گئے، 6 ہلاک (ویڈیو)
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں ایئرشو کے دوران دوسری عالمی جنگ کے دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرانے سے تباہ ہوگئے۔
-
مصر میں درد ناک حادثہ، 21 افراد ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۴مصر میں ایک بس کے نہر میں گرنے سے کم از کم 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مالدیپ: دردناک حادثہ، 9 ہندوستانیوں سمیت 10 ہلاک
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵مالدیپ میں آتش زدگی کے ایک درد ناک حادثے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاک شدگان میں 9 ہندوستانی شامل ہیں۔
-
سانحہ موربی پل؛ گجرات کے وزیر اعلی استعفی دیں: کیجریوال
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶دہلی کے وزیر اعلا اروند کیجریوال نے موربی پل سانحے پر گجرات کے وزیر اعلی کے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
ہندوستان: جلوس عید میلاد النبؐی کے دوران بڑا حادثہ، 6 افراد کی موت
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں آج (اتوار کو) جلوس عید میلاد النبؐی کے دوران ایک بڑا حادثہ ہوا ہے جس میں 6 افراد کی موت ہوگئی۔
-
امریکہ میں دو طیارے گر کر تباہ، دو پائلٹ سمیت تین ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹امریکہ میں ہوائی کرتب دکھاتا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے پائلٹ مارا گیا جبکہ نیوجرسی میں ایک اور چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔