-
اسرائیل نام کے کسی ملک کو نہیں مانتے، نصراللہ
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے تمام ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے سے گزیز کریں۔
-
ٹرمپ کا فیصلہ اسرائیل کی تباہی کا آغاز ہے : سید حسن نصراللہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۳لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ انشاء اللہ ٹرمپ کا فیصلہ اسرائیل کی تباہی کا آغاز ہوگا اور ٹرمپ کے اعلان کا سب سے اہم جواب تیسری تحریک انتفاضہ کا آغاز ہے۔
-
بيروت ميں حزب اللہ كی فتح کا جشن
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ برائے عرب و افريقی امور نے لبنان ميں داعش دہشت گرد گروہ كے خلاف مزاحمتی تحريک حزب اللہ كی فتح کے حوالے سے بيروت ميں منعقدہ خصوصی تقريب ميں شركت كی۔
-
حزب اللہ طاقتور ہے تو ہم کیوں نہ ہوں؟! ۔ تصاویر
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳سعد حریری نے حزب اللہ کی بڑھتی طاقت کے مقابلہ لبنانی فوج کو کمزور ہوتا دیکھا تو ٹرمپ سے اسلحوں کی درخواست کر ڈالی۔
-
تحریک مزاحمت کے جانباز سپاہیوں کی قدردانی !
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۹سحرنیوزرپورٹ
-
اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات، حرمین شریفین کے ساتھ غداری
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۴حزب اللہ نے اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات کی برقراری کے عمل کو حرمین شریفین کے ساتھ غداری کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
لبنان کے مشرقی علاقے میں داعش کے ایک کمانڈر کی ہلاکت
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵حزب اللہ کے جیالوں نے مشرقی لبنان کے علاقے جرود القاع میں داعش کے ایک اہم کمانڈر ابو خطاب کو ہلا ک کر دیا۔
-
حزب اللہ نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۳حزب اللہ نے لبنان کے مشرقی علاقے کی پہاڑیوں پر تکفیری دہشت گرد گروہوں داعش اور جبہۃ النصرہ کے حملوں کو پسپا کر دیا۔
-
حزب اللہ لبنان کی حمایت پر روس کی تاکید
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۰لبنان میں روس کے سفیر نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی حمایت کے سلسلے میں ماسکو کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
غرب اردن میں حزب اللہ کی حمایت میں فلسطینیوں کا مظاہرہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳غرب اردن میں مقیم فلسطینیوں نے حزب اللہ لبنان اور دیگر مزاحمتی تحریکوں کے حق میں مظاہرے کئے ہیں۔