-
جرمنی، حزب اللہ کے مراکز پر پولیس کا دھاوا ۔ ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹جرمنی کی وزارت داخلہ نے غاصب صیہونی ٹولے اور امریکہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جمعرات کے روز حزب اللہِ لبنان کو دہشتگرد تنظیم قرار دے کر ملک میں اس کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی۔ حکومت کے اس فیصلے کے بعد پولیس نے مساجد اور اسلامی مراکز پر دھاوا بول کر متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔۔
-
جرمنی میں مسجدوں اور مسلمانوں پر پولیس کے حملے
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵مسجدوں اور مسلمانوں پر جرمنی پولیس کے حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
جرمنی کے اقدام کی سامراجی طاقتوں نے حمایت کی، استقامتی محاذ نے کی مخالفت
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵جرمن حکومت کے اس اقدام کا جہاں سامراج اور اسلام دشمن طاقتوں نے خیر مقدم کیا ہے وہیں آزاد ضمیر اور استقامتی محاذ سے منسلک قوتوں نے اس کی سخت مذمت کی ہے۔
-
حزب الله کے خلاف اقدام، جرمنی کی اسٹریٹجیک غلطی: ایران
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے جرمنی کی جانب سے حزب الله کے خلاف دشمنانہ اقدام کو اس کی بڑی اسٹریٹجیک غلطی قرار دیا۔
-
حزب اللہ کے مقابلے میں صیہونی ٹولے کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری/ کالم
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸شام اور لبنان کی سرحد کے نزدیک حزب اللہ کے 4 فیلڈ کمانڈروں کی گاڑی پر ڈرون طیارے سے راکٹ حملہ کر کے اسرائیل نے انہيں قتل کرنے کی کوشش کی جو ناکام رہی. اس کا مطلب یہ ہے کہ اسرائیل اس وقت جب کورونا وائرس کی روک تھام میں جُٹا ہوا ہے، تب بھی اس کی توجہ اپنے سب سے بڑے خطرے یعنی حزب اللہ کی طرف سے ہٹی نہیں ہے۔
-
بال بال بچے حزب اللہ کے کمانڈر ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹گزشتہ ہفتے دہشتگرد صیہونی ٹولے نے اپنے ایک ڈرون کی مدد سے شام میں سرگرم عمل حزب اللہ کے ایک کمانڈر کی گاڑی پر بمباری کی۔ عجیب اتفاق یہ رہا کہ بمباری سے کچھ ہی سیکنڈ پہلے حزب اللہ کے جوان گاڑی سے نیچے اتر چکے تھے۔ البتہ یہ حملہ لبنان کی سرحدوں کے اندر کیا گیا جس پر لبنان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صیہونی ٹولے کی شکایت کی ہے۔
-
حزب اللہ کے کمانڈر پر اسرائیل کا حملہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت نے شام کی سرحد کے قریب حزب اللہ کے کمانڈر کی گاڑی پر حملہ کیا۔
-
امریکی پابندیاں اور اسرائیلی دھمکیاں بے اثر: حزب اللہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸لبنان کی عوامی اور انقلابی تنظیم حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے عہدیدار نے جنوبی لبنان پر 1996 میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے حملے کی برسی کے موقع پر کہا کہ امریکہ کی پابندیاں اور اسرائیل کی دھمکیوں کے باوجود مزاحمتی تحریکیں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔
-
حزب اللہ کے کمانڈر سے تنگ آیا امریکہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷امریکہ کی وزارت خارجہ نے جمعے کی شب حزب اللہ کے کمانڈر کے بارے میں اطلاعات فراہم کرنے والے شخص کو انعام دینے کا اعلان کیا۔
-
امریکہ لبنان کے داخلی امور میں مداخلت سے باز رہے: حزب اللہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کی مجلس عاملہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ہمیشہ لبنان کے داخلی امور خاص طور سے بینکنگ کے امور میں مداخلت کرنے کے درپے رہا ہے۔