-
تینتیس روزہ جنگ کے ثمرات و نتائج ، سید حسن نصراللہ کی نظر میں
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے سن دوہزار چھے کی تینتیس روزہ جنگ کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک تقریب سے خطاب کیا-
-
سعودی عرب خطے میں جنگی جنون میں مبتلا ہے: سید حسن نصر اللہ
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ سے خطے میں آگ لگ جائےگی۔
-
حزب اللہ علاقائی طاقت بن چکی ہے، سید حسن نصراللہ
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۷حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج لبنان اور غزہ پر حملہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتی کیونکہ حزب علاقائی طاقت میں تبدیل ہوچکی ہے۔
-
حزب اللہ نے جاری کیا اپنے میزائل ذخائر کا ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اپنے میزائلوں کے ذخائر کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
ظریف کی سفارتکاری کی حسن نصراللہ کی جانب سےحمایت
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کے خلاف عائد امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے، استقامت و مزاحمت کی جانب سے ان کی حمایت پر تاکید کی ہے-
-
ایران اور حزب اللہ سے اسرائیل کی جنگ ہوگی تو کیا ہوگا؟ اسرائیلی اخبار کا انکشاف
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۸اسرائیلی اخبار معاریو میں اسرائیلی تجزیہ نگار "آموس گلبو" کا ایک مقالہ شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے جنگ کی صورتحال میں اسرائیل کی دفاعی طاقت کا جائزہ لیا ہے۔
-
لبنانی مزاحمت نے غاصب صہیونی حکومت کو شکست دی:جواد ظریف
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لبنانی مزاحمت نے دنیا میں ناجائز صہیونی ریاست کی شکست کے امکان کو ثابت کردیاہے۔
-
حزب اللہ کو مٹانے کی دھمکی میں کتنی سچائی؟
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰گزشتہ ہفتے حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے المنار ٹی وی سے گفتگو میں جو باتیں کہیں ان پر اپنے رد عمل میں اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ وہ حزب اللہ کو کچل دیں گے اور لبنان کو عہد حجری میں پہنچا دیں گے تاہم نتن یاہو کی یہ دھمکی کھوکھلی ہے اور انہیں خود اسرائیل کا وجود ختم ہوتا نظر آ رہا ہے۔
-
اسرائیلی تجزیہ نگار نے سعودی عرب کو یمن میں دیا کامیابی کا نسخہ!!!
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱اسرائیلی اخبار کے ایک تجزیہ نگار نے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان متعدد اشتراکات کا دلچسپ انداز میں ذکر کیا ہے ۔
-
اسرائیل کو فلسطینیوں کے گھر تباہ کرنے کی اجازت نہیں : سید حسن نصر اللہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ 33 روزہ جنگ کے بعد جہاد سازندگی نے فوری طور پر گھروں کی تعمیر کی۔