-
حزب اللہ کے سربراہ کا خطاب
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ اور اسرائیل عراقی کردستان کی علیحدگی کے حامی ہیں : سید حسن نصراللہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل عراق سے کردستان کی علیحدگی کی حمایت کررہے ہیں۔
-
استقامت، حالات کو مسلمانوں کے حق میں تبدیل کردے گی: سیدحسن نصراللہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام میں استقامت فتحیاب ہوچکی ہے اور اب کچھ اکّا دکّا ہی جھڑپیں ہو رہی ہیں
-
لبنان کی دوسری آزادی کا جشن
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۴فوٹو گیلری
-
دہشت گردی کے خلاف کامیابی کی اہمیت پر تاکید
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
شام: تکفیری دہشت گرد حزب اللہ کے سامنے تسلیم
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۲شام میں تکفیری دہشت گردوں نےالقلمون علاقہ میں حزب اللہ لبنان کے سامنے تسلیم ہوتے ہوئے شہید محسن حججی کے پیکر پاک کو حزب اللہ لبنان کی تحویل میں دینے پر اتفاق کیا ہے اور حزب اللہ کی شرائط تسلیم کرتے ہوئے القلمون سے انخلا اور دیر الزور میں منتقل ہونے کی درخواست کی ہے۔
-
حزب اللہ نے ایک داعشی بِل کا پتہ لگایا۔ ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶حزب اللہ نے چند روز قبل مغربی قلمون میں ایک داعشی ٹنل کا پتہ لگایا جو اس تکفیری ٹولے کا ایک کنٹرول روم تھا۔ اس ٹنل میں مختلف اسلحوں اور مواصلاتی آلات کے علاوہ دواؤں کا ذخیرہ بھی موجود تھا۔
-
دہشت گردوں کی خاتمے تک جنگ جاری رکھنے پر زور
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
داعش کا خاتمہ ہماری ترجیح ہے: حزب اللہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۰حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ لبنان اور شام کی سرحدوں سے داعش کا خاتمہ کرنا ہماری ترجیح ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں حزب اللہ کی کامیابیاں
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۶حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ایران کی وزارت خارجہ کے عربی اور افریقی امور کے ڈائریکٹر کے ساتھ ملاقات میں ایران کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے ۔