-
عرسال میں کامیابی عالم اسلام کے لئے مثالی نمونہ
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے لبنانی پارلمینٹ کے اراکین کو عرسال خطے میں مزاحمت کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ فتح باہمی اتحاد اور یکجہتی کا نتیجہ ہے.
-
موصل کی آزادی میں ایران اور آیت اللہ سیستانی کا کردار
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ موصل کی آزادی میں ایران اور آیت اللہ سیستانی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
کربلا دھماکے کی مذمت
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۱حزب اللہ لبنان اورمجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کربلا میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
امام خمینیؒ نےعزت سے جینے کا درس دیا
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۰حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہم نے وقار اور عزت کا اصل مطلب حضرت امام خمینی (رح) سے سیکھا ہے۔
-
حزب اللہ سورج کی مانند درخشاں ہے !
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۳حزب اللہ سورج کی مانند درخشاں ہے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے سکولوں کی اسلامی انجمنوں کے اراکین سے خطاب سے اقتباس دورانیہ: 02:05
-
امریکی سعودی گٹھ جوڑ
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب سے قبل امریکہ اور سعودی عرب کے حکام نے حزب اللہ لبنان کے انتظامی امور کے رہنما کو دہشت گردوں کی فہرست میں قراردے کران پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال کی حمایت
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے شہید مصطفی بدرالدین کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پرلبنانی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روس کی شام اور اسلامی مزاحمت کے ساتھ ہم آہنگی کا سلسلہ پیہم جاری ہے۔
-
حزب اللہ اور فلسطین کی جانب سے شامی عوام کے قتل عام کی مذمت
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۶حزب اللہ لبنان اور فلسطینی علماء نے فوعہ اورکفریا کے 68 معصوم بچوں سمیت 126 افراد کے بہیمانہ، بے رحمانہ اور وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
حزب اللہ دہشتگردوں کے خلاف بر سر پیکار
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۲شام پر امریکہ کی حالیہ جارحیت سے حزب اللہ کے موقف پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔
-
حزب اللہ کی جانب سے فلسطينی رہنما كے قتل كی مذمت
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴لبنان كی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے حماس كے رہنما 'مازن فقہا' كے قتل کی شديد مذمت كرتے ہوئے كہا ہے كہ غاصب صہيونی حکومت اس حملے ميں ملوث ہے۔