-
امریکہ کے مقابلے میں اقوام متحدہ کی ذلت و ناتوانی
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے اقوام متحدہ کو فنڈ کی فراہمی روکنے کی دھمکی دے کر اس عالمی ادارے کو اپنے مقابلے میں جھکانے کی کوشش کی ہے۔
-
رہبرکی ہدایات مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے مشعل راہ
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۱حزب اللہ نے کہا ہے کہ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی ہدایات مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے مشعل راہ ہیں۔
-
شام میں قومی آشتی کی ضرورت پر حزب اللہ لبنان کی تاکید
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۶حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ، شام میں قومی مصالحت کی حمایت کرتی ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف ایران اور حزب اللہ کے مثبت کردار پر زور
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے شام میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران اور حزب اللہ کے مثبت کردار پر زور دیا ہے۔
-
امت میں اسلامیہ تفرقہ انگیزی کی سازشوں کا مقابلہ کرنے پر حزب اللہ کے سربراہ کی تاکید
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۰حزب اللہ کے سربراہ سیدحسن نصراللہ نے امت اسلامیہ میں تفرقہ انگیزی کی شازشوں کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے
-
حزب اللہ کے ساتھ رابطہ لبنان کے صدر کی کامیابی
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵لبنان کی نیشنل فریڈم پارٹی کے ایک رکن نے کہا ہے کہ لبنان کے نئے صدر حزب اللہ کے ساتھ رابطے کی صورت میں کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں۔
-
لبنان کے نئے صدر کو صدر حسن روحانی کی مبارکباد
Nov ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۹صدر مملکت حسن روحانی نے لبنان کے نومنتخب صدر میشل عون کے نام ایک پیغام میں صدارتی عہدہ سنبھالنے پر ان کو مبارکباد پیش کی ہے-
-
لبنان کے نومنتخب صدر کی کامیابی میں حسن نصراللہ کا اہم کردار
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷لبنان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ نومنتخب صدرمیشل عون کو کامیاب کرانے میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کا کردار اہم ہے اور وہ اس انتخابی عمل میں ہمارے اہم شراکت دار ہیں-
-
میشل عون کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات، لبنانی کے صدارتی انتخابات کے بارے میں تبادلہ خیال
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۱لبنان کے تبدیلی اور اصلاح دھڑے کے سربراہ میشل عون نے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے لبنان کے صدارتی انتخابات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
جنگ شام کا مقصد امریکہ اور صیہونی حکومت کی خدمت
Oct ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۹حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ شام کی جنگ کا مقصد امریکہ اور صیہونی حکومت کی خدمت کرنا ہے۔