-
حزب اللہ، صیہونی دشمن کے اہداف کی راہ میں رکاوٹ بن گئی: حسن نصراللہ
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت نے دشمن کو اہداف تک پہنچنے میں ناکام بناتے ہوئے اپنے اہداف کو عملی جامہ پہنادیا ہے-
-
سعودی شیوخ پر حزب اللہ کی تنقید
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۷حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹیو کونسل کے نائب سربراہ شیخ نبیل قاووق نے سعودی شیوخ کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عرب لیگ کے اجلاس میں حزب اللہ کی حمایت
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۷لبنان کے وزیراعظم تمام سلام نے اپنے ملک کی حکومت کا ایک حصہ ہونے کی حیثیت سے حزب اللہ تحریک کی حمایت پر زور دیا ہے۔
-
حزب اللہ علاقے کے لیے سربلندی اور فخر کا باعث ہے: امیرعبداللہیان
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۶بین الاقوامی امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان علاقے کے لیے سربلندی اور فخر کا باعث ہے۔
-
دہشت گردوں نے جس بچے کا سر قلم کیا وہ فلسطینی تھا، حزب اللہ نے شدید مذمت کی
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۳حزب اللہ لبنان نے فلسطینی بچے کا سر قلم کئے جانے کے مذموم اقدام کی شدید مذمت کی ہے
-
لبنان میں دہشت گردانہ بم دھماکوں پر حزب اللہ کا ردعمل
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۸حزب اللہ لبنان نے شمالی لبنان میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کو بعض ملکوں کی جانب سے دہشت گردی کی جاری حمایت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
شام میں حزب اللہ کی فوجی پوزیش کو مستحکم بنایا جائے گا: حزب اللہ کے فوجی ہیڈکوارٹر کا اعلان
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۸حزب اللہ کے فوجی ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ شام میں حزب اللہ کی فوجی پوزیشن اور زیادہ مضبوط کی جائے گی
-
حزب اللہ لبنان کا داعش کے ٹھکانے پر میزائلی حملہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۶حزب اللہ لبنان نے شام کے ساتھ ملنے والی لبنان کے مشرقی سرحدی علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانے پر میزائل داغے ہیں۔
-
حزب اللہ کی توانائیوں کے بارے میں صیہونی فوجی افسر کا اہم اعتراف
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳صیہونی حکومت کے ایک اعلی فوجی افسر نے اس بات کا اعتراف کیاہے کہ حزب اللہ آدھے گھنٹے کے اندر اندر مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے پر قبضہ کر سکتی ہے۔
-
استقامت کی دلاوری بے مثال ہے
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے لبنان کی شجاع حکومت اور قوم کو غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں کامیابی اور جنوبی لبنان کے وسیع علاقوں کی آزادی کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔