SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسن روحانی

  • ایرانی صدر کا حیدرآباد کے تاریخی مقامات کا دورہ

    ایرانی صدر کا حیدرآباد کے تاریخی مقامات کا دورہ

    Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دورہ ہندوستان کے موقع پر حیدرآباد شہر کے تاریخی مقامات بالخصوص قطب شاہی محل کا دورہ کیا۔

  • ایران اور ہندوستان کے باہمی تعلقات میں فروغ

    ایران اور ہندوستان کے باہمی تعلقات میں فروغ

    Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۳

    ہندوستان کے وزیر نے کہا ہے کہ ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے دورہ ہندوستان سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات مزید فروغ پائیں گے.

  • علمائے کرام اسلام کے رحمانی چہرے کو عام کرنے کی کوشش کریں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    علمائے کرام اسلام کے رحمانی چہرے کو عام کرنے کی کوشش کریں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۹

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے شیعہ اور سنی علما پر زور دیا ہے کہ وہ اسلامی ترویج کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل اور اس کے رحمانی چہرے کو عام کرنے کی کوشش کریں۔

  • ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں صدر ایران کا پرتپاک خیرمقدم

    ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں صدر ایران کا پرتپاک خیرمقدم

    Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۹

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، اپنے دورہ ہندوستان کے پہلے مرحلے میں جمعرات کو اس ملک کی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد پہنچے جہاں ایرپورٹ پر اسلامی جمہوریہ ایران کے چاہنے والوں اور عقیدتمندوں نے وسیع پیمانے پر خیرمقدم کیا۔

  • ایران ہندوستان تعاون کے فرورغ پر تاکید

    ایران ہندوستان تعاون کے فرورغ پر تاکید

    Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے چابہار کے ترقیاتی منصوبے اور ٹرانزٹ ٹریڈ کوریڈور کو ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون کا اہم ترین باب اور ذریعہ قرار دیا ہے۔

  • صدر ایران تین روزہ دورے پر جمعرات کو ہندوستان روانہ ہوں گے

    صدر ایران تین روزہ دورے پر جمعرات کو ہندوستان روانہ ہوں گے

    Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی باضابطہ دعوت پر جمعرات سے نئی دہلی کا تین روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔

  • ایران کے صدرکا دورہ ہندوستان

    ایران کے صدرکا دورہ ہندوستان

    Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹرحسن روحانی ہندوستانی وزیراعظم کی باضابطہ دعوت پر کل جمعرات کوہندوستان کے 3 روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے

  • دنیا ایران، انقلاب اور اسلامی جمہوری نظام پر اعتماد کرتی ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    دنیا ایران، انقلاب اور اسلامی جمہوری نظام پر اعتماد کرتی ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ دنیا ایران، انقلاب اور اسلامی جمہوری نظام پر مکمل اعتماد کرتی ہے۔

  • امریکہ ایٹمی معاہدے نکلا تو نقصان اٹھائے گا، صدر روحانی

    امریکہ ایٹمی معاہدے نکلا تو نقصان اٹھائے گا، صدر روحانی

    Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ گذرا ہوا سال دہشت گردی کے خلاف ایرانی عوام کی فتح اور علاقے کی اقوام کی کامیابی کا سال تھا۔

  • امریکی سازشوں کا آزادی کی ریلیوں سے جواب

    امریکی سازشوں کا آزادی کی ریلیوں سے جواب

    Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام نے آج آزادی کی ریلیوں میں بھر پورشرکت کر کے امریکہ کو کرارا جواب دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان کے  مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

    پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

    ۱۵ minutes ago
  • پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے: شہباز شریف

  • امریکہ: ٹرمپ کے دور اقتدار میں حراستی اموات میں زبردست اضافہ

  • اسپین: شدید گرمی کے باعث 212 افراد کی موت

  • آپریشن سندور میں 6 فوجیوں کی ہلاکت کو چھپا کر حکومت نے ان کی بے عزتی کی ہے: پون کھیڑا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS