SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسن روحانی

  • استنبول اجلاس میں یکجہتی فلسطین کے بارے میں مسلمانوں میں امید کا مظہر

    استنبول اجلاس میں یکجہتی فلسطین کے بارے میں مسلمانوں میں امید کا مظہر

    Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ترکی کے شہر استنبول میں او آئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس کے انعقاد کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اجلاس سے مسئلہ فلسطین کے بارے میں مسلمانوں میں امید کی کرن پیدا ہو گئی ہے۔

  • امریکا کو بھاری سیاسی قیمت چکانی پڑےگی ، صدر روحانی

    امریکا کو بھاری سیاسی قیمت چکانی پڑےگی ، صدر روحانی

    Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے استنبول میں او آئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کو صیہونی حکومت کے مقابلے میں متحد ہوجانا چاہئے اور امریکا مسئلہ فلسطین میں کبھی سچا ثالث نہیں بن سکتا، اسے اپنے اس فیصلے کی بھاری سیاسی قیمت چکانی پڑے گی۔

  • استنبول میں او آئی سی کا ہنگامی سربراہی اجلاس

    استنبول میں او آئی سی کا ہنگامی سربراہی اجلاس

    Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵

    بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے حالیہ فیصلے پر رد عمل ظاہر کرنے اور اس کا جائزہ لینے کے لئے او آئی سی کا ہنگامی سربراہی اجلاس ترکی کے شہر استنبول میں شروع ہوگیا ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی بھی شریک ہیں۔

  •  ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف متحد ہونے پر صدر روحانی کی تاکید

    ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف متحد ہونے پر صدر روحانی کی تاکید

    Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۸

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان کو گستاخانہ اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ عالم اسلام کے خلاف امریکہ و صیہونی حکومت کی سازش کا حصہ ہے۔

  • امریکی اور صیہونی منصوبے کے مقابلے میں عالم اسلام کی استقامت پر زور

    امریکی اور صیہونی منصوبے کے مقابلے میں عالم اسلام کی استقامت پر زور

    Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہےکہ فلسطینی گروہ اور عالم اسلام کو چاہئے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کے ناپاک منصوبوں کے مقابلے میں اٹھ کھڑے ہوں۔

  • ٹرمپ کا فیصلہ جلتی پر تیل کے مترادف ہے، صدر روحانی

    ٹرمپ کا فیصلہ جلتی پر تیل کے مترادف ہے، صدر روحانی

    Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کا ٹرمپ کا فیصلہ ایک غلط فیصلہ ہے جس نے علاقے میں بھڑکی آگ پر پٹرول ڈالنے کا کام کیا ہے۔

  • سعودی عرب اسرائیل کے سامنے سرجھکانابند کرے، صدر روحانی

    سعودی عرب اسرائیل کے سامنے سرجھکانابند کرے، صدر روحانی

    Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سعودی عرب صیہونی حکومت کے سامنے سرجھکانا چھوڑ دے۔

  • صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے

    Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی بیت المقدس اور فلسطین کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لیے آئندہ منگل کو ترکی کا دورہ کریں گے۔

  •  مسلم امہ کی استقامت اور ہوشیاری کی ضرورت پر زور

    مسلم امہ کی استقامت اور ہوشیاری کی ضرورت پر زور

    Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳

    صدر مملکت حسن روحانی نے دشمنوں کے سازش کے مقابلے میں امت مسلمہ اور اسلامی ملکوں کی استقامت اور ہوشیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • جشن ولادت سرورکائنات(ص) اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام تہنیتی پیغامات

    جشن ولادت سرورکائنات(ص) اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام تہنیتی پیغامات

    Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے گوہر اخلاق و انسانیت اور پیغمبر رحمت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی ملکوں کے سربراہوں اور پارلیمانی اسپیکروں کو مبارکبادی کے پیغامات ارسال کئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ملک کا وسیع حصہ لرز گیا

    افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ملک کا وسیع حصہ لرز گیا

    ۳۵ minutes ago
  • غاصب اسرائیل کے ساتھ ہونے والا معاہدہ فتنہ: لبنان کے اسپیکر نبیہ بری

  • پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے: شہباز شریف

  • امریکہ: ٹرمپ کے دور اقتدار میں حراستی اموات میں زبردست اضافہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS