-
علاقے میں دہشت گردی کے ستون منہدم ہو گئے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردی کے اصلی ستون منہدم ہو گئے ہیں اور عالمی سامراج، بین الاقوامی صیہونیزم اور بڑی طاقتوں نے علاقے کی اقوام کے خلاف جو سازشیں تیار کی تھیں وہ سب ناکام ہو گئی ہیں۔
-
قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارک باد
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۲صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
پڑوسی ملکوں کی مصنوعات کی کم قیمت میں منتقلی کے تعلق سے ایران کی چابہار بندرگاہ کی اہمیت پر تاکید
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور سترہ غیر ملکی اعلی حکام اور نمائندوں کی موجودگی میں اتوار کی صبح چابہار میں شہید بہشتی بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح ہوا۔
-
چابہار بندرگاہ سے ایران کے ھمسایہ ملکوں کیلئے سستے داموں مصنوعات کی فراہمی
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور 17 غیر ملکی اعلی حکام اور نمائندوں کی موجودگی میں آج صبح چابہار میں شہید بہشتی بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح ہوا۔
-
ایران اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا خواہاں ہے
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بعض طاقتیں دہشت گردی کو فروغ دیکر خطے میں رخنہ اندازی کرنا چاہتی ہیں جبکہ ایران، اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا خواہاں ہے۔
-
ایران دنیا کے ساتھ خوشگوارتعلقات کا خواہاں ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی دنیا کے ساتھ تعمیری اور باعزت روابط کے فروغ پر مبنی ہے اور ایران نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ علاقائی مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کئے جائیں۔
-
خطے میں قیام امن، ایران کی اہم ترجیح: صدر روحانی
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی دنیا کے ساتھ تعمیری اور باعزت روابط کے فروغ پر مبنی ہے اور ایران نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ علاقائی مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کئے جائیں ۔
-
خطے کی سلامتی خطے ممالک کی ذمہ داری ہے، صدر حسن روحانی
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلحہ اور امریکہ و اسرائیل کی حمایت سے سلامتی حاصل نہیں کی جاسکتی۔
-
دہشت گردی کے خلاف مہم میں شام کی حکومت اور عوام کے ساتھ رہیں گے، صدر ایران
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف مہم جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، دہشت گردی کے خلاف مہم میں شام کی حکومت اور قوم کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی سوچی سے تہران واپسی
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی روس کے شہر سوچی میں ایران، روس اور ترکی کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد واپس تہران پہنچ گئے۔