SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسن روحانی

  • ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے کی صورت میں ایران اپنا آپشن استعمال کرے گا، صدر روحانی

    ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے کی صورت میں ایران اپنا آپشن استعمال کرے گا، صدر روحانی

    Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے کی صورت میں تہران اپنا آپشن استعمال کرےگا انہوں نے کہا کہ ایٹمی معاہدہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے جو سب کے نفع میں ہے

  • تہران اور اسلام آباد کے تعلقات میں توسیع پر صدر مملکت کی تاکید

    تہران اور اسلام آباد کے تعلقات میں توسیع پر صدر مملکت کی تاکید

    Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کے ساتھ تمام میدانوں میں تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینا چاہتاہے

  • ایٹمی معاہدے سے نکلنا امریکا کے لئے مہنگا پڑے گا

    ایٹمی معاہدے سے نکلنا امریکا کے لئے مہنگا پڑے گا

    Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکا مشترکہ جامع ایکشن پلان یا ایٹمی معاہدے سے باہر نکلتا ہے تو اس کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی

  • علاقے کی جغرافیائی پوزیشن میں تبدیلی خطرناک ہے : صدر روحانی

    علاقے کی جغرافیائی پوزیشن میں تبدیلی خطرناک ہے : صدر روحانی

    Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عراقی کردستان میں ریفرینڈم اور علاقے کے ممالک کے جغرافیا میں کسی بھی طرح کی تبدیلی کو خطرناک قرار دیا ہے

  •  ایران دنیا کے ساتھ تعاون کی اسٹریٹیجی پر عمل پیرا ہے،صدر روحانی

    ایران دنیا کے ساتھ تعاون کی اسٹریٹیجی پر عمل پیرا ہے،صدر روحانی

    Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷

    صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران عالمی معاہدے توڑنے میں کبھی پہل نہیں کرے گا لیکن اگر مقابل فریق نے ایرانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی کوشش کی تو تہران بھی اس کا راست متناسب جواب دے گا۔

  • صدر ایران جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ

    صدر ایران جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ

    Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس دنیا کے کانوں تک ایرانی عوام کی آواز پہنچانے نیز امریکہ اور مغربی ملکوں کی رائے عامہ کے ذہنوں میں پائے جانے والے شبہات کو دور کرنے کا بہترین موقع ہے۔

  • پاکستان کے وزیر خارجہ کی صدر حسن روحانی سے ملاقات

    پاکستان کے وزیر خارجہ کی صدر حسن روحانی سے ملاقات

    Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے تہران میں صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • اسلامی ملکوں میں سائنسی تعاون بڑھانے پر زور

    اسلامی ملکوں میں سائنسی تعاون بڑھانے پر زور

    Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴

    صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران تمام اسلامی ملکوں کے ساتھ سائنسی اور تکنیکی تعاون کے لیے تیار ہے۔

  • مشرق وسطی، جزیرہ نمائے کوریا اور ایشیا میں امن و استحکام کی برقراری پر تاکید

    مشرق وسطی، جزیرہ نمائے کوریا اور ایشیا میں امن و استحکام کی برقراری پر تاکید

    Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران مشرق وسطی، جزیرہ نمائےکوریا اور ایشیا میں امن و استحکام کی برقراری کا خواہاں ہے

  •  ایران کی جانب سے شامی فوج اوراستقامتی محاذ کی کامیابیوں کی مبارکباد

    ایران کی جانب سے شامی فوج اوراستقامتی محاذ کی کامیابیوں کی مبارکباد

    Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۸

    ایران کے صدر نے استقامتی محاذ کی کامیابیوں کو علاقے کی ترقی اور دہشتگردی کے خاتمے کی نوید قرار دیا ہے جبکہ وزیرخارجہ جواد ظریف اور پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے شام کی حکومت اور قوم کو دیرالزور کا محاصرہ توڑنے کی مبارکباد دی ہے

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

    امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

    ۱۰ minutes ago
  • سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

  • ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب

  • عید میلاد النبی ﷺ: صدر مرمو، مودی، راہل گاندھی سمیت ہندوستانی رہنماؤں کی قوم کو مبارکباد

  • جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے فضائی اور توپ خانے کے حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS