-
پاکستان: محرم الحرام میں فوج کو تعینات کرنے کا فیصلہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱پاکستان کے حساس علاقوں میں محرم الحرام خاص طور پر تاسوعا اورعاشورای حسینی کے موقع پرفوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
-
هیئت ریحانۃ الحسین میں شب اول محرم کی عزاداری
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۰ھیئت عاشقان ثاراللہ کی جانب سے ماہ محرم الحرام میں ہر محلہ ایک امام بارگاہ کے زیر عنوان خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے
-
محرم کا چاند نمودار، ساری دنیا سوگوار
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳دنیا بھر میں محرم سنہ چودہ سو بیالیس ہجری کا چاند نظر آتے ہی فرزند رسول سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی سوگواری و عزاداری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
-
آگیا موسم عزا، مشہد سیاہ پوش ہوا
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۹ماہ محرم الحرام ۱۴۴۲ ہجری کا چاند نمودار ہوا اور یوں اسلامی کیلینڈر کے آغاز کے ساتھ ساتھ موسم عزا کا بھی آغاز ہو گیا۔ وہی ماہ جو فرزند رسول، قتیل کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کی مظلومانہ شہادت کی یاد دلاتا ہے۔اس موقع پر حسب دستور قدیم امسال بھی مشہد مقدس میں فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر پرچم عزا لہرا دیا گیا۔
-
مجلسِ حسین (ع) میں خوش آمدید!
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷ماہِ محرم اسلامی کیلینڈر کا پہلا مہینہ ہے۔ یہ مہینہ خاندان نبوت(ع) اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا مہینہ ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جو اسلام اور دین حق کی بقا کی ضمانت قرار پایا اور جس میں اسلام کو رہتی دنیا تک کے لئے محفوظ بنا دیا گیا۔ اس ماہ کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اسے فرزند رسول، قتیل کربلا امام حسین (ع) سے نسبت حاصل ہے اور ہر مذہب و مسلک سے تعلق رکھنے والے افراد اس ماہ کا احترام کرتے ہیں۔ محرم کا شمار اسلام کے چار محترم مہینوں میں بھی ہوتا ہے۔ آج محرم ۱۴۴۲ھ کی پہلی شب ہے۔ خوش آمدید محرم!
-
محرم فرائض اور ذمہ داریوں کا مجموعہ: سید حسن نصر اللہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۳حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر محرم میں عزاداری سید الشہداء کے موقع پر کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز اور طبی ضابطوں پرعمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
محرم کے پروگراموں کے انعقاد کے سلسلے میں آيۃ اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۵عالم تشیع کے اہم مراجع تقلید میں سے ایک آیۃ اللہ العظمی سیستانی نے اپنے ایک فتوے میں تقریبا تین ہفتے بعد شروع ہونے جا رہے محرم الحرام کے مہینے میں عزاداری کے پروگراموں کے انعقاد کے لیے ضروری احکام جاری کیے ہیں۔
-
آل خلیفہ کی حکومت عزاداری سیدالشہداء کی راہ میں رکاوٹ بن گئی
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے بند کئے جانے والے عوامی مقامات کو کھولنے کا اعلان کرنے کے باوجود ماہ محر م الحرام میں عزاداری سیدالشہداء کی اجازت نہیں دی۔
-
پاکستان میں محرم الحرام کی مجالس اور ماتمی جلوس پراتفاق
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷اجلاس میں پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ، وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ،علامہ عارف واحدی، ڈاکٹرغضنفر مہدی، علامہ قمر حیدر زیدی، راجہ بشارت امامی اور علامہ سجاد حسین نقوی سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
-
اصفہان کی تعزیہ خوانی ۔ تصاویر
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹اصفہان کے امام زادہ شاہ کرم علیہ السلام کے علاقے میں قدیم روایت کے مطابق ’’تعزیہ خوانی‘‘ کا اہتمام کیا گیا جس میں واقعہ عاشور کے دردناک و ہولناک واقعے کی منظر کشی کی گئی۔اس موقع پر عزاداران مظلوم کربلا کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے اپنے مولا و آقا امام حسین علیہ السلام اور آپ ؑ کے اہل بیت کے مصائب کو یاد کیا اور آنسو بہائے۔