اصفہان کی تعزیہ خوانی ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i356566-اصفہان_کی_تعزیہ_خوانی_تصاویر
اصفہان کے امام زادہ شاہ کرم علیہ السلام کے علاقے میں قدیم روایت کے مطابق ’’تعزیہ خوانی‘‘ کا اہتمام کیا گیا جس میں واقعہ عاشور کے دردناک و ہولناک واقعے کی منظر کشی کی گئی۔اس موقع پر عزاداران مظلوم کربلا کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے اپنے مولا و آقا امام حسین علیہ السلام اور آپ ؑ کے اہل بیت کے مصائب کو یاد کیا اور آنسو بہائے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹ Asia/Tehran
  • اصفہان کی تعزیہ خوانی ۔ تصاویر