-
اربعین پیدل مارچ کے سلسلے میں انصارالحسین (ع) کارروان
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۱فوٹو گیلری
-
قالین دھونے کا روائتی اور مذھبی پروگرام
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۶فوٹو گیلری
-
پاکستان اور ہندوستان میں عاشورائے حسینی
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۰پاکستان اور ہندوستان میں آج عاشورائے حسینی بڑے ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
محرم الحرام کے جلوس پر پابندی مداخلت فی الدین: سید علی گیلانی
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۷پاکستان اور ہندوستان اور ان ممالک کے زیر انتظام کشمیر میں کل بروز جمعہ عاشورائے حسینی ہے۔
-
پاک وہند میں تاسوعائے حسینی
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۰پاکستان اورہندوستان میں کروڑوں عزاداروں کی شرکت سے سخت سکیورٹی میں تاسوعائے حسینی منایا جا رہا ہے اور ماتمی جلوس برآمد کئے جا رہے ہیں۔
-
لندن میں عزاداروں پر حملہ
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳لندن میں عزاداران حسینی پر گاڑی چڑھا کر کئے جانے والے ایک حملے میں متعدد عزادار زخمی ہو گئے۔
-
پاک وہند میں عزاداری سیدالشہداء
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۷پاکستان اورہندوستان میں کروڑوں عزاداروں کی شرکت سے سخت سکیورٹی میں ساتویں اور شب آٹھویں محرم کا جلوس برآمد ہوا۔
-
کربلا ابدی جنگ ہے یزیدیوں سے
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی شرکت سے حضرت امام حسین (ع) کی مجلس عزا منعقد
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی یاد میں دوسری مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
عراق میں عزاداروں پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۲عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ دیالی میں عزاداری میں مشغول انجمنوں پر دہشت گردوں کے حملے کے منصوبہ کو ناکام بنادیا ہے۔