اربعین پیدل مارچ کے سلسلے میں انصارالحسین (ع) کارروان
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i336209-اربعین_پیدل_مارچ_کے_سلسلے_میں_انصارالحسین_(ع)_کارروان
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۱ Asia/Tehran
  • اربعین پیدل مارچ کے سلسلے میں انصارالحسین (ع) کارروان

فوٹو گیلری

اربعین پیدل مارچ کے سلسلے میں انصارالحسین (ع) کارروان جو مشہد مقدس سے روانہ ہوا تھا جمعرات کے روز اہواز پہنچا جہاں عوام نے پرتپاک استقبال کیا۔ یہ کارروان اہواز سے کربلا کیلئے روانہ ہوا اور پیدل چلتے ہوئے اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلی پہنچے گا۔