قالین دھونے کا روائتی اور مذھبی پروگرام
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i336208-قالین_دھونے_کا_روائتی_اور_مذھبی_پروگرام
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۶ Asia/Tehran
  • قالین دھونے کا روائتی اور مذھبی پروگرام

فوٹو گیلری

کاشان میں قالین دھونے کے روائتی اور مذھبی پروگرام  مشهد اردهال میں پورے ایران سے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ یہ پروگرام جمعہ کے روز منعقد ہوا۔